Type to search

فیشن

کیارا اڈوانی کا ریڈ تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں خوبصورت انداز

کیارا اڈوانی ریڈ ڈریس

فیشن ڈسک، 9 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی اپنی ایکٹینگ کے ساتھ ہی اپنی خوبصورتی کے لیے بھی مشہور ہے- وہ اکثر اپنی خوبصورت اداؤں سے فینس کا دل جیت لیتی ہے-

 

اسکے ساتھ ہی کیارا اڈوانی کی فیشن اور ڈریسینگ سینس لوگوں کی توجہ کھیچنے میں کامیاب ہوجاتی ہے- وہ حال ہی میں اسٹائل آئیکون ایوارڈ میں پہنچی تھی- اس دوران کیارا اڈوانی نے خوب اپنا کروی فیگر فلانٹ کیا-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

 

اداکارہ نے اپنے لُک سے پارٹی کو لوٹ لیا۔ سب کیارا کا لک دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ پر کیارا ساٹن ریڈ کلر کی تھائی ہائی سلٹ ڈریس پہن کر اپنا جلوہ بکھرتی نظر آئی-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

 

 

بالوں کو ایک بن میں باندھ لیا ہے اور انگھوٹی کے علاوہ کوئی جیولری نہیں پہنی ہے- اس باڈی فیٹینگ ڈریس میں کیارا کا ٹونڈ فیگر دیکھنے قابل تھا- کیارا کے اس لک نے فینس کے دلوں میں کھلبلی مچا دی-

 

 

اس دوران کیارا اڈوانی کی ڈریس لوگوں نے سب سے ذیادہ اپنی طرف متوجہ کرائی-

کیارا اڈوانی نے اسٹائل آئیکون فنکشن میں شرکت کی اور لوگوں کو دیوانہ بنایا- اڈوانی کی تصویریں سامنے آئی ہے- کیارا نے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیئے جنہوں نے لوگوں کی توجہ کھینچی-

 

 

کیارا کی اس ڈریس میں فرنٹ پر ایک بڑا کٹ کا ڈیزائن ہے، جو انکے لک کو کافی ایکسپوزینگ بنا رہا ہے- کیارا نے یہ ڈریس برا لیس ہوکر پہنی ہے- اس ڈریس میں انکی ہاٹنیس نظر آرہی ہے- اس ویڈیو پر کمنٹ کرکے یوزرس لک کی تعریف کررہے ہیں-

 

 

 

کیارا اڈوانی کی پیشہ ورانہ زندگی کی بات کریں تو وہ فلم ‘ستیہ پریم کی کتھا’ شادی کے بعد کیارا کی یہ پہلی بالی ووڈ فلم ہوگی۔ اس فلم میں وہ کارتک آریان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ رام چرن کے ساتھ ایک فلم میں بھی نظر آئیں گی جس کا نام ‘گیم چینجر’ ہے۔

 

 

 

کیارا اڈوانی کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کریں تو انہوں نے اس سال فروری میں اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا سے شادی کی۔

Tags:

You Might also Like