Type to search

وائرل

سمندر کنارے ٹو پیس میں دوڑتی نظر آئی ‘کبیر سنگھ’ کی اداکارہ کیارا اڈوانی

kiara-advani-hello magazine

وائرل ویڈیو، 19 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم کبیر سنگھ میں پریتی کا کردار نبھا کر نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ کیارا اڈوانی ان دنوں چھوٹیوں کے موڈ میں ہے-

سوشل میڈیا پر اپنے حیرت انگیز تصویریں اور ویڈیوز سے اکثر دھمال مچانے والی کیارا اڈوانی نے ایک بار پھر انٹرنیٹ کا پارہ بڑھا دیا ہے- اس بار انہیں وائٹ ٹو-پیس میں سمندر کنارے دیکھا گیا-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

کیارا اڈوانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ ویڈیو شیئر کیا ہے، جسے خوب دیکھا جارہا ہے- کیارا اڈوانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سمندر کنارے کا یہ ویڈیو شیئر کیا ہے-

اس ویڈیو میں کیارا کبھی ساحل سمندر کے درمیان بوٹ میں بیٹھی پوز کرتی تو کبھی سمندر کے نمکین پانی میں اپنے بالوں کو بھگاتی نظر آرہی ہے-

وہیں ویڈیو میں کیارا وائٹ کلر کا ٹو پیس بکنی پہنے سمندر کنارے ریت پر دوڑتی ہوئی بھی دیکھا جاسکتا ہے-

اس ویڈیو میں کیارا کا لک بے حد سیزلنگ انداز نے سبھی کو دیوانہ بنایا ہوا ہے- منٹوں میں کیارا کے اس ویڈیو پر دو لاکھ سے زیادہ لائکس آچکے ہیں-

بتادیں کہ کیارا اڈوانی کی پیدائش 31 جولائی 1992 کو ہوئی۔ انکا اصل نام عالیہ اڈوانی ہے اور فگلی فلم سے انہوں نے نام تبدیل کرکے کیارا اڈوانی رکھ لیا۔ انکے والد جگدیپ اڈوانی اور والدہ جینی ویو جعفری ایک مسلم ہے۔

انہوں نے کبیر سدانند کی مزاحیہ ڈراما دلم فگلی (2014) سے اپنی اداکاری کی شروعات کی۔

بتادیں کہ کیارا اڈوانی فلم گڈ نیوز میں دلجیت ، کرینہ کپور خان اور اکشے کمار کے ساتھ نظر آئی۔

کیارا اڈوانی فلم میں اپنی شاندار ایکٹینگ کے ساتھ ساتھ اپنی اسٹائلنگ کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

اداکارہ کیارا کے ورک فرنٹ کی بات ہو تو گذشتہ دنوں انہیں شیرشاہ فلم میں دیکھا گیا تھا، جس میں انکے کردار کو فینس نے کافی پسند کیا تھا-

وہیں اب کچھ ہی وقت میں کیارا کو کارتیک آرین کے ساتھ فلم بھول بھولیہ 2 میں دیکھا جائے گا-

ان دنوں کیارا بالی ووڈ ایکٹر سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ اپنے رشتوں کو لیکر بحث میں ہے-

Tags:

You Might also Like