Type to search

وائرل

کٹرینہ کیف کی ‘ہمشکل’ کو دیکھ سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ

بالی ووڈ ستاروں کے کئی لک -اے- لائک آپ کو اکثر دیکھنے کو ملتے جاتے ہیں- پچھلے دنوں پرینکا چوپڑا جیسی دیکھنے والی ایک لڑکی کافی سرخیوں میں آئی تھی- اس بار ایک اور چہرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے- جو دیکھنے میں بالکل کیٹرینہ کیف لگ رہی ہے- لکس سے لیکر ہیئراسٹائل تک/ اس لڑکی کی تقریبا ہر چیز کٹرینہ سے ملتی ہے- لیکن اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ اس لڑکی کی پہچان صرف کٹرینہ کی ہمشکل ہونا ہے تو آپ غلط سوچ رہے ہیں-

کٹرینہ جیسی دیکھنے والی اس لڑکی کا نام ہے علینا رائے جو لندن اور ممبئی میں رہتی ہے-

علینا پیشہ سے ماڈل اور ٹک-ٹاک اسٹار ہے- جنکے خود کافی فین ہے- علینا جب بھی انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شیئر کرتی ہے لوگ انہیں ینگ کٹرینہ کہنے لگتے ہیں-

حالانکہ علینا کی مانیں تو انہیں تو انکے خانندان نے اور نہ ہی انکے دوستوں نے کبھی کہا کہ وہ کٹرینہ جیسی دیکھتی ہے-

ایک ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے علینا نے صاف ہے کہ انہیں خود میں اور کٹرینہ میں کئی مماثلت نہیں دکھتی – حالانکہ وہ خود اس انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانا چاہتی ہے- نہ کہ کسی کی ہمشکل بن کر-

Tags:

You Might also Like