Type to search

ٹی وی اور فلم

والمیکی میں سری دیوی کے رول میں نظر آئیں گی پوجا ہیگڑے

والمیکی

فلمی ڈسک،19ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں رتیک روشن کے ساتھ فلم موہنجودارو کے ساتھ انٹری کرنے والی اداکارہ پوجا ہیگڑے ان دنوں ساؤتھ فلم انڈسٹری میں کئی سپرہٹ فلمیں دے رہی ہے- پوجا ہیگڑے کی آخری فلم مہارشی، سپر ہٹ رہی تھی اور اب وہ اپنی اگلی فلم “والمیکی” لیکر تیار ہے- اس فلم میں پوجا ہیگڑے مشہور اداکارہ سری دیوی کے کردار میں نظر آنے والی ہے- ایسے میں پوجا نے اس فلم سے اپنا پہلا انداز سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

Innocent but feisty…SRIDEVI…3 days to go for Valmiki….. 📽🎞 #valmiki #Sridevi #lovemyjob

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja) on

پوجا نے اس فلم والمیکی میں اپنا انداز دیکھایا ہے- حالانکہ اس فلم میں پوجا کے کردار کے بارے میں زیادہ خلاصہ نہیں کیا گیا ہے-

فلم کا یہ فرسٹ لک کافی وائرل ہوگیا ہے ، ہدایت کار کے مطابق پوجا ہیگڑے کا کردار اس فلم میں کافی اہم ہے اور وہ فلم کے دوسرے حصے میں بہت ہی اہم ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

From our hearts to yours…Bringing you…..Sridevi ❤️ #Valmiki #Sridevi @harish2you @varunkonidela7

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja) on

Tags:

You Might also Like