Type to search

ٹیکنالوجی

ہونر ایکس20 ایس ای اسمارٹ فون 64 میگا پکسل کیمرا کے ساتھ لانچ

ہونر ایکس20 ایس ای

ہونر ایکس20 ایس ای فون میں 4،000 ایم اے ایچ کی بیٹری
پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل
میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 700 پروسیسر سے لیس


ٹیکنالوجی ڈسک، 1 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہونر ایکس20 ایس ای کو لیٹسٹ ایڈیشن کے طور پر 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 64 میگا پکسل کیمرا کے ساتھ چین میں لانچ کردیا گیا ہے۔

یہ اسمارٹ فون 6 جی بی ریم اور 128 اسٹوریج اور 8 جی بی ریم اور 128 اسٹوریج میں ملے گا۔

فون کی پہلی سیل 9 جولائی کو چین میں شروع ہوگی۔ فون میں ہول۔پنچ ڈسپلے ڈیزائن اور چار گریڈینٹ فینش ملیں گے۔
یہ نیا ماڈل میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 700 پروسیسر سے لیس ہے اور اس میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔
فون کا پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے۔ فون کا کیمرا ماڈیول کیپسول شکل کا ہے۔ جس میں تین سینسر شامل ہے۔

ہونر ایکس20 ایس ای فون کی قیمت اور دستیابی
فون کی پہلی سیل 9 جولائی کو چین میں شروع ہوگی۔ بین الاقوامی دستیابی کے بارے میں اطلاع نہیں ملی ہے۔
فون کے 6 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت سی این وائی 1799 (تقریبا 20600 روپے ) ہے۔
فون کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت سی این وائی 1999 (تقریبا 22900 روپے) ہے۔
ہونر ایکس20 ایس ای اسمارٹ فون کو چین میں لانچ کردیا گیا ہے۔
فون کو چار کلر آپشن میں پیش کیا گیا ہے۔ میجک نائیٹ بلیک ، بلیو واٹر ایمرالڈ، ٹائٹینیم سلور اور چیری پنک گولڈ۔

ہونر ایکس20 ایس ای فون کے اسپیسیفیکیشنس
ڈوئل سم ۔ نینو
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی میجک یو آئی 4.2 پر چلتا ہے۔
فون میں 6.6 انچ فل ایچ ڈی اسکرین
ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی (2400-1080 پکسل) ڈسپلے
ہول پنچ کٹ آوٹ ڈسپلے
فون میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 700 پروسیسر سے لیس
ریم 8 جی بی اور اسٹوریج 128 جی بی

ہونر ایکس20 ایس ای فون کے کیمرا فیچرس
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 64 میگا پکسل کا کیمرا
ڈپتھ کیمرا 2 میگا پکسل کا کیمرا
میکرو کیمرا 2 میگا پکسل کا کیمرا
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 16 میگا پکسل کا کیمرا

ہونر ایکس 20 ایس ای فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس

فون میں 4،000 ایم اے ایچ کی بیٹری
اسکے ساتھ 22.5 واٹ فاسٹ چارجینگ سپورٹ
وائی۔فائی 802.11اے سی
یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
آڈیو جیک 3.5ایم ایم
بلوٹوتھ وی 5.1
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ اسکینر
فون کا وزن 179 گرام

ہونر ایکس 20 ایس ای فون کے اسپیسیفیکیشنس

پرفارمینسMediaTek Dimensity 700 SoC
ڈسپلے6.6 inches
اسٹوریج128 GB
کیمرا64 MP + 2 MP + 2 MP
فون کی بیٹری4000 mAh
ہندوستان میں قیمت20600
ریم6 GB

 

Tags:

You Might also Like