Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ اداکارہ اداکارہ عنایہ سلطانہ نے شیئر کی بولڈ تصویریں

عنایہ سلطانہ

فلمی ڈسک، 16 جنوری (اردو پوسٹ) سال 2023میں آئی تیلگو فلم ویلنٹائن نائٹ سے فلموں میں شناخت بنانے والی اداکارہ عنایہ سلطانہ ان دنوں اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے-

 

 

عنایہ سلطانہ نے بگ باس میں اپنی خوبصورتی سے لوگوں کو متاثر کیا۔ اس کے بعد عنایہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے.. وہ وقتاً فوقتاً اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرتی رہتی ہے اور لوگوں کی نیندیں اڑا دیتی ہے-

 

 

 

عنایہ اپنی خوبصورت اور بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں-

 

عنایہ نے آخری بار فلم کرانتی میں کام کیا تھا۔ ان کے کردار کو اچھا رسپانس ملا۔ اس فلم میں راکینڈو مولی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ ایک تھرلر فلم کے طور پر بنائی گئی اس فلم کو شائقین کا اچھا رسپانس ملا۔

 

رام گوپال ورما وہ شخص ہیں جنہوں نے عنایہ سلطانہ کو سرخیوں میں لائیے تھے-

 

بتادیں کہ سال 2021 میں ہدایت کار رام گوپال ورما عنایہ سلطانہ کے ساتھ ایک ویڈیو میں  رقص کرتے نظر آئے تھے- اور یہ ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا-

 

 

 

عنایہ ایک اداکارہ کے طور پر مزید مواقع حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں.. اسی لیے وہ ہاٹ تصاویر شیئر کرتی ہیں..

 

 

 

 

 

عنایہ سلطانہ نے تیلگو فلم انڈسٹری میں فلم ایوم جگت سے ڈیبیو کیا۔ عنایہ سلطان اس کے بعد بہت سی مشہور فلموں میں نظر آئیں جیسے بوجی ایلا را، ناتا رتنالو، اور یاد بھام تاد بھاوتی جیسی فلمیں شامل ہیں-

 

 

اداکارہ عنایہ سلطانہ کی پیدائش 21 اگسٹ 1995 کو حیدرآباد میں ہوئی، عنایہ سلطانہ ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں اور وہ بنیادی طور پر تیلگو فلم انڈسٹری میں کام کرتی ہیں- اور انہوں نے اپنے ماڈلنگ کیرئیر کا آغاز سال 2021 میں کیا-

 

 

 

 

عنایہ نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے والد رحمان کو کھو دیا۔ عنایہ اداکاری کے لیے پرجوش تھی اور کئی سال پہلے چنئی میں اپنی قسمت بھی آزمائی۔

 

 

تاہم خاندانی مجبوریوں کی وجہ سے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا۔ عنایہ شوبز کی دنیا میں اسٹار بن کر اپنا خواب پورا کرنا چاہتی تھی-

 

 

 

 

سال 2022 میں تیلگو بگ باس 6 میں عنایہ فائنلسٹ کا اعلان کرنے سے پہلے بے دخل ہونے والی آخری مدمقابل تھیں-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like