Type to search

ٹی وی اور فلم

پانڈیا اسٹور کی اداکارہ شینی دوشی

اداکارہ شینی دوشی

ٹی وی ڈسک، 12 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس نشر ہونے والے ٹی وی شو پانڈیا اسٹور کی اداکارہ شینی دوشی نے اس سیریل سے خوب نام کمایا۔

ٹی وی شو پانڈیا اسٹور میں شینی دوشی کے ساتھ سمرن بدھروپ، ایلس کوشیک، کنور دھلون، جیسے فنکاروں نے کام کیا ہے۔

ٹی وی پر عام کپڑوں میں نظر آنے والی شینی دوشی اصل زندگی میں بالکل الگ ہے۔ سوشل میڈیا پر انکی تصویریں  دیکھ کر آپ بھی حیران رہے جائیں گے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by shiny doshi (@shinydoshi15)

چھوٹے پردے پر شینی کا لک دیکھ ر آپ کبھی اس بات کو سمجھ ہی نہیں سکتے کہ وہ اصل زندگی میں کیسی ہے- کیونکہ جب ہم نے انکا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دیکھا تو انکی کئی دلکش تصویریں دیکھنے کو ملی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by shiny doshi (@shinydoshi15)

 

اداکارہ شینی دوشی نے سال 2013 میں اسٹار پلس کے سیریل سرسوتی چندر، سے ڈیبیو کیا تھا- اس میں انہوں نے کسم دیسائی کا کردار نبھایا تھا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by shiny doshi (@shinydoshi15)

 

اداکارہ شینی دوشی نے سروجنی-ایک نئی پہل، جمائی راجہ اور شریمد بھاگوت مہاپورن میں کام کیا اور مقبولیت حاص کی-

شینی نے سال 2017 میں روہت شیٹی کے شو خطروں کے کھلاڑی 8 میں بھی حصہ لیا تھا-

شینی نے سال 2021 میں اپنے لمبے عرصے رہے بوائے فرینڈ لویش خیرجانی سے شادی کرلی- انکے ساتھ وہ اکثر دلکش تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے-

اداکارہ شینی دوشی ان دنوں اسٹار پلس کے سیریل پانڈیا اسٹور میں گھرا پانڈیا کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرہی ہے
شینی دوشی کی پیدائش 15 ستمبر 1989 کو احمدآباد میں ہوئی-

اداکارہ شینی کے انسٹاگرام پر 1 ملین فالوورس ہیں ، شینی کو فیشن ڈیزائنر بننا تھا، انہوں نے اسکے لیے اپنا گریجویشن بھی چھوڑ دیا تھا لیکن قسمت انکو ماڈلنگ کی دنیا میں لے آئی-

اداکارہ شینی نے اب تک کئی ٹی وی شوز میں کام کیا جن میں سرسوتی چندرا، سروجنی- ایک نئی پہل، بہو ہمار رجنی کانت، جمائی راجہ ، فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی 8، لال عشق، الف لیلی، پانڈیا اسٹور جسے شوز شامل ہے-