Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی سیریل اڑیاں کی اداکارہ ایشا مالویہ

ایشا مالویہ

ٹی وی ڈسک، 11 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ، ماڈل اور سوشل میڈیا انفلونسر ایشا مالویہ ان دنوں اپنے سیریل کی وجہ سے بحث میں ہے- خبریں ہیں کہ ایشا مالویہ نے سپرہٹ سیریل اڑیاں، کو الوداع کہے دیا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isha Malviya (@isha__malviya)

بتایا گیا کہ شو لیپ میں جارہا ہے- اور اس سے لیے سیریل کی لیڈ اسٹار کاسٹ پرینکا چودھری، انکیتا گپتا اور ایشا نے شو کو چھوڑ دیا ہے-

 

خیر اس درمیان ایشا اپنی گلیمرس ویڈیو کی وجہ سے بحث میں ہے- انہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے بھرا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ اسٹائلش لک میں نظر آرہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isha Malviya (@isha__malviya)

حال ہی میں ایشا مالویہ نے انسٹاگرام ریل پر شیئر کیا، اس ویڈیو میں وہ اسٹائلش ساڑی میں نظر آئی- اس ویڈیو میں ایک دن میری باہوں میں بج رہا ہے- اس ویڈیو کو دیکھ کر فینس یہی کہے رہے ہیں کہ کوئی نشا ہے تیری آنکھوں کے پیالوں میں-

بتادیں کہ ایشا مالویہ کو سیریل اڑیاں سے ہی مقبولیت ملی- وہ جیسمین کور سندھو کے کردار میں نظر آرہی ہے- اصل میں ایشا مالویہ مدھیہ پردیش کی رہنے والی ہے-

 

ایشا مالویہ فی الحال صرف 17 سال کی ہے اور ابھی سے وہ ٹی وی انڈسٹری میں کافی مقبول ہوگئی ہے- ایشا کی پیدائش 2 نومبر 2003 کو مدھیہ پردیش میں ہوئی- اور وہیں سے پڑھائی کی- اور کیریئر بنانے ممبئی چلی آئیں-

اداکارہ ایشا مالویہ کے والد آشیش مالویہ ہے جو اسٹیٹ ایجوکیشن میں کام کرتے ہیں، ایشا جب 13 سال کی تھی تب سے ماڈلنگ کررہی ہے-

اسکول کے وقت سے ہی انہوں نے ایسے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا- ایشا مس مدھیہ پردیش (2017) ، مس ٹین ایج آئکون انڈیا بھوجپا اور مس ٹین ایج انڈیا ورلڈ وائیڈ میں حصہ لے چکی ہے-

اداکارہ ایشا مالویہ کئی ہندی اور پنجابی میوزک ویڈیو میں نظر آچکی ہے جسے بی پراک کا جسکے لیے (2020) ، سہیل خان کا گانا تو ملیئے (2021)، جیسے گانے شامل ہے-

اداکارہ اشیا مالویہ نے سال 2021 میں ہندی ٹی وی سیریل اڑیاں سے ڈیبیو کیا-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *