Type to search

ٹی وی اور فلم

بکنی میں نظر آئی روبینہ دلائک، ٹرولرس کو دیا زبردست جواب

rubina-dilaik bikini

ٹی وی ڈسک،10اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سیریل شکتی۔استتو کے احساس کی، کی مشہور روبینہ دلائک کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوونگ ہے۔ کام سے وقت ملتے ہی روبینہ سوشل میڈیا پر فینس کو مصروف رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور پوسٹ کرتی رہتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

M a Braidzilla …….. periodddddd……..!!!

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik) on

 

ٹی وی کی کیوٹ اداکاراؤں میں سے ایک روبینہ دلائک اپنے ویکیشن اور روز مرہ کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا نہیں بھولتی ہے اور کئی دفعہ بکنی تصویروں کے لیے لوگوں نے ٹی وی کی اس حسینہ کو خوب ٹرول بھی کیا ہے ۔

روبینہ دلائک نے سوشل میڈیا پر اس ٹرولرس کو کچھ بھی نہیں کہا لیکن اب وہ اس معاملے میں کھل کر سامنے آگئی ہے۔ روبینہ دلائک نے ای۔ٹائمز کو دیئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنے پوسٹ پر آنے والے کمنٹس کو کبھی نہیں پڑھتی ہے۔

روبینہ دلائک نے کہا کہ، مجھے کمنٹس چیک کرنے کی عادت نہیں ہے۔ میرے لیے یہ بکنی نہیں ہے۔ میرے لیے یہ ایک کمنٹ ہے جوکہ میں اپنے فینس اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں ، میں پل بھر کی خوشی کے لیے یہ نہیں کرتی ہوں۔

میں یہ نہیں کہے رہی ہوں کہ اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا ہے۔ ابھینو نے بکنی میں میری کچھ تصویریں لی تھی اور میں نے انہیں شیئر بھی کردیا تھا۔ کچھ دیر بعد میں نے ان پر کئی فحش تبصرے دیکھے اور میں نے سوچا کہ ، او مائی گاڈ کیا ہوگیا ۔ ۔ ۔ ؟

یہ میری پرسنالٹی ہے، میری باڈی ہے، میری چوائس ہے، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کو یہ پاور مل چکا ہے کہ وہ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ روبینہ نے آگے بتایا، آپ کے پاس صرف یہی چوائس ہے کہ یا تو آپ انہیں جواب دیں یا تو انکے لیول پر آجائے یا نظر اندازکردیں۔

Tags:

You Might also Like