Type to search

ٹی وی اور فلم

روبینہ دلائک کے بولڈ لک نے مچایا ہنگامہ، پرانے فوٹو میں دیکھایا ہاٹ انداز

ٹی وی ڈسک،31مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جہاں ایک طرف ٹی وی انڈسٹری کے لوگ گھر پر صاف صفائی کرتے نظر آرہے ہیں تو وہیں روبینہ دلائک اپنی پرانی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرنے میں مصروف ہے۔ کچھ دیر پہلے ہی ٹی وی کی اس حسینہ نے کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ان تصویروں میں روبینہ دلائک بے حد ہاٹ انداز میں نظر آرہی ہے۔

اس دوران روبینہ دلائک وائٹ کلر کی مونوکینی میں نظر آرہی ہے۔ جسکے ساتھ روبینہ دلائک نے شاندار ہیئر اسٹائل کیری کیا ہے۔ شیئر کی گئی تصویروں میں روبینہ دلائک کالا چشمہ لگائے ٹشن کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہے۔  روبینہ دلائک ان تصویروں میں کھوئی کھوئی نظر آرہی ہے۔ اب روبینہ دلائک کے دماغ میں اس وقت کیا چل رہا تھا یہ تو وہ خود ہی بتاسکتی ہے۔ تصویریں شیئر کرنے کے علاوہ روبینہ اپنی کتابوں کو بھی وقت دیتی ہے ۔

اپنی سبھی تصویروں میں روبینہ بلا کی خوبصورت لگ رہی ہے۔ تبھی تو فینس لگاتار روبینہ کی تعریف کررہے ہیں۔ بھلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے پورا ملک بند ہوچکا ہے اسکے بعد بھی روبینہ لگاتار اپنی تصویروں سے فینس کو تفریح کررہی ہے۔ روبینہ نے اپنی کچھ پرانی تصویروں فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ویسے بھی روبینہ اس وقت تو گھر میں ہی بند ہوچکی ہے۔ اپنی تصویروں کے ذریعہ روبینہ نے فینس کو گھروں میں ہی رہنے کی صلاح دی ہے۔ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر میں رہنا بہت ضروری ہے۔ یہ بات روبینہ اچھے سے جانتی ہے۔

Tags:

You Might also Like