Type to search

ٹی وی اور فلم

اپنی بولڈ فوٹوز سے انٹرنیٹ پر قہر برپا کررہی ہے نیا شرما

nia-sharma white monokini

ٹی وی ڈسک،10اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) زی ٹی وی کے شو جمائی راجا کے علاوہ نیا شرما کالی :ایک اگنی پرکشاڈ بہنیں، ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے، باکس کرکٹ لیگ، کامیڈی نائٹس بچاؤ، جیسے ٹی وی شوزمیں نظر آچکی ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نیا شرما چھوٹے پردے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہے۔

نیا شرما خود سے جڑی ہر چھوٹی بڑی اپ ڈیٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فینس کے ساتھ شیئر کرتی ہے۔ اسکے ساتھ ہی وہ خود کی نئی نئی تصویریں انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کرتی رہتی ہے۔ جو دیکھتے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل بھی ہوجاتی ہے۔ اسی سلسلہ میں نیا شرما نے حال ہی میں اپنی کچھ بولڈ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔ جو ان دنوں خوب وائر ہورہی ہے۔

نیا شرما نے اب جو فوٹو شیئر کی اس میو وائٹ کلر کی مونوکینی ڈریس میں پوز دیتی دیکھی۔ ان فوٹو شوٹ میں نیا شرما پر اعتماد لگ رہی ہے۔ اور بالکل بنداس لگ رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Silently talking

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90) on

نیا شرما ٹی وی انڈسٹری کی کافی کامیاب اداکارہ رہی ہے۔ انہوں نے اب تک کئی ٹی وی سیریلس کے ساتھ ریالٹی شو اور کامیڈی شو میں بھی کام کیا ہے۔ نیا نے اپنے کیریئر کی شروعات 2010 میں کالی۔ ایک اگنی پریکشا سے کی تھی لیکن انہیں مقبولیت اور ترقی ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے اور جمائی راجا جیسے سیریلس سے ملی۔

نیا کے انسٹاگرام پر تقریبا 37 لاکھ سے ذیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ نیا اپنے خاندان میں سب سے چھوٹی بیٹی ہے۔ ان سے بڑا ایک انکا بھائی ہے اور نیا اپنے ماں کے کافی قریب ہے۔ بالکل ایک بیسٹ فرینڈ کی طرح، نیا کو انکے بولڈ انداز کے لیے جانا جاتا ہے اور یہی وجہ رہی کہ سال 2016 میں وہ ٹاپ 50 سب سے سیکسی خواتین کی فہرست میں 3 نمبر پر رہی۔

فوٹو: نیا شرما کے انسٹاگرام سے لی گئی۔