Type to search

فیشن

سربھی جیوتی وائٹ ڈریس فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر وائرل

سربھی جیوتی وائٹ ڈریس

فیشن ڈسک،20مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ناگین 3 اداکارہ سربھی جیوتی کورونا لاک ڈاؤن کے دمیان اکثر اپنی تھروبیک فوٹو شیئر کرکے فینس کو متاثر کرتی رہتی ہے۔ صرف کچھ گھنٹوں پہلے سربھی جیوتی وائٹ ڈریس اور بولڈ آوٹ فٹ میں ایک ساتھ کئی فوٹو پوسٹ کی ہے۔

سربھی جیوتی وائٹ ڈریس کی ان سبھی فوٹو میں کافی اسٹائلش اور بولڈ اوتار میں دیکھائی دے رہی ہیں۔ سربھی جیوتی ہمیشہ سے ہی فینس کے درمیان فیشن سینس کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہے۔ سفید رنگ کی اس شارٹ ڈریس میں سربھی جیوتی فینس کے دلوں سے کھیلتی دیکھائی دے رہی ہے۔ سربھی جیوتی کی دلکش اداؤں اور کلر لکس کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر انکی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

سربھی جیوتی ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ لاک ڈاؤن کے درمیان فیملی کے ساتھ کوالٹی اسپینڈ کررہی ہے۔ سربھی جیوتی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے ناظرین کے درمیان چھائی رہتی ہے۔ سربھی جیوتی ٹی وی کے کئی شوز کا حصہ رہی ہیں۔ لیکن ناگین 3 انہیں فینس کے درمیان خاص پہچان دلائی ہے۔

Tags:

You Might also Like