Type to search

فیشن

سیریل قبول ہے، کی اداکارہ سربھی جیوتی کا نیا فوٹو شوٹ

سربھی جیوتی فوٹ شوٹ

فیشن ڈسک، 22ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی شو قبول ہے، سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سربھی جیوتی نے اپنے لیٹسٹ فوٹو شوٹ سے سب کی توجہ اپنی طرف کھنچی ہے۔

سربھی اس آف شولڈر ڈریس اسٹائل کا ہر ایلیمنٹ انکے لک کو مکمل کرتا دیکھ رہا ہے۔ پاؤڈر پنک ڈریس میں فرنٹ پر نیک لائن تھی۔ جسکے اوپر بگ بو بندھی گئی تھی اور اسکے اینڈس کو لوز چھوڑا گیا تھا۔ ویسٹ پر ڈریس کو سلم فٹ رکھا گیا تھا، جو سربھی کے کلر سکو ہائی لائٹ کررہا تھا۔

عشق باز، ناگین 3 اور قبول ہے کے ذریعہ لاکھوں کروڑوں دلوں میں اپنی پہچان بنانے والی سربھی جیوتی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ سربھی جیوتی نے حال ہی میں نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ جسے لوگ قبول ہے2، سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔

سربھی کی پیدائش 29مئی 1988 کو پنجاب کے جالندھر مں برہمن خاندان میں ہوئی۔ سربھی جیوتی ایک اداکارہ اور ٹی وی اینکر ہیں۔ سربھی پنجابی فلموں اور پنجابی سیریل میں ایک مشہور چہرہ ہیں۔ وہ زی ٹی وی کے سیریل ’قبول ہے‘ میں زویا فاروقی کے مرکزی کردار ادا کرنے کی وجہ سے سرخیوں میں آئی۔
کچھ دن پہلے ہی خبر آئی تھی کہ قبول ہے، کے میکرس اسکا دوسرا سیزن لانے کی سوچ رہے ہیں۔ ایسے میں سربھی جیوتی کے فینس کی خوشی کا کوئی بھی ٹھکانہ نہیں ہے۔ سربھی جیوتی نے گھر کے باغچے میں فوٹو شوٹ کروایا ہے۔
سربھی جیوتی کی نئی تصویروں کو دیکھنے کے بعد فینس ایسے ہی کمنٹس کرنے میں لگے ہیں۔ سربھی نے کافی لمبے وقت بعد فوٹو شوٹ کے ذریعہ اپنا قاتلانہ انداز دیکھایا ہے۔
سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کے اس انداز کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔ سربھی کے نام پر بنے سوشل میڈیا بلاکس میں تو یہ تصویریں خوب شیئر ہورہی ہے۔ نئے فوٹو شوٹ میں سربھی جیوتی کا قاتلانہ انداز دیکھنے لائق ہے۔ سربھی جیوتی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہے۔

انہوں نے پنجاب کی ایک کڑی پنجاب دی، رولا پے گیا، منڈے پٹایلہ دی فلم میں کام کیا۔ اسکے علاوہ زی ٹی کے قبول ہے، سپنے سہانے لڑکپن کے، پویترا رشتہ، بدلتے رشتوں کی داستاں، پنور ویوا، کنیکٹیڈ ہم توم، کھیلتی ہے زندگی آنکھ مچھولی، انڈیا بیسٹ ڈرامے باز جیسے کئی ٹی وی سیریلس اور شوز میں کام کیا ہے۔

Tags:

You Might also Like