Type to search

فیشن

زوزیبینی تونزی نے جیتا مس یوینورس 2019 کا خطاب

زوزیبینی تونزی

فیشن ڈسک،9 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ افریقہ کی زوزیبینی تونزی نے سال 2018 کا مس یونیورس کا خطاب جیت لیا ہے۔ زوزیبینی تونزی نے دنیا بھر کی 90 حسیناؤں کو شکست دے کر یہ خطاب اپنے نام کیا ہے۔ امریکہ کے اٹلانٹا میں اتوار کو منعقد 68 ویں مس یونیورس تقریب میں 90 حسیناؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ جس میں ساؤتھ افریقہ کی زوزیبینی تونزی نے سب کو شکست دے کر یہ تاج پہنا۔

 مِس یونورس کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ زوزیبینی تونزی اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جنہوں نے مِس ورلڈ کا تاج پہنا ہے۔

زوزیبینی تونزی کے ساتھ 20 حسینائیں تھی جو سیمی فائنل تک پہنچی تھی جس میں ہندوستاتن کی وریتکا سنگھ بھی تھی۔ حالانکہ ورتیکا ٹاپ 10 میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوپائی اور اس مقابلے سے باہر ہوگئی۔ کولمبیا، فرانس ، آئس لینڈ ، انڈونیشیا ، میکسیکو ، پیرو ، پورٹو ریکو ، جنوبی افریقہ ، تھائی لینڈ اور ریاستہائے متحدہ کی حسیناؤں نے ٹاپ 10 میں اپنی جگہ بنائی۔

اسکے بعد سال 2018 کی مس یونیورس کٹریونا گرے فلپائنی نے فاح اور رنر اپ کے ناموں کا اعلان کیا۔

میکسیکو کی صوفیہ اراگون تیسرے مقام پر رہی۔

دوسرے مقام پر رہی پرٹو ریکو کی میڈیسن اینڈرسن اور،

ساؤتھ افریقہ کی زوزیبینی تونزی سب کو شکست دے کر مس یونیورس 2019 منتخب ہوئی۔

ہندوستان کی ورتیکا نے دیسی انداز میں سبھی کا دل جیت لیا،

اس راؤنڈ میں انہوں نے لال رنگ کا پہنا تھا،

ورتیکا نے اس راؤنڈ کے بعد بتایا کہ،

ایک خواب ہونا کتنا ضروری ہے۔

وہ آج اسے سچ ہوتے دیکھ رہی ہے۔ ورتیکا نے کہا،

ہندوستان کے چھوٹے شہروں میں لڑکیوں کو خواب دیکھنے کا حق نہیں ہے۔

لیکن میں نے خواب دیکھا،

اس پر یقین کیا اور کبھی ہرا نہیں مانی۔

Tags:

You Might also Like