Type to search

Uncategorized

رشبھ پنت کی بہن ساکشی پنت کسی اداکارہ سے کم نہیں

ساکشی پنت

وائرل ڈسک، 9 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہمارے ملک میں کرکٹرس کو جتنا پیار دیا جاتا ہے، اتنا ہی انکے گھر والوں جیسے انکی بیویوں ، بچوں، بھائی-بہنوں اور والدین کو بھی ملتا ہے- کچھ اسی طرح کی مقبولیت ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت اور انکے خاندان کو بھی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sakshi Pant (@sakshi.pant)

بتادیں کہ ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کے ساتھ ساتھ انکی بہن ساکشی پنت بھی خوب مشہور ہے، ایسے میں آج ہم جانتے ہیں انکی بہن ساکشی پنت کے بارے میں-

 

ساکشی کافی گلیمرس ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر آئے دن اپنی تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہے- خوبصورتی کے معاملے میں وہ کرینہ کپور اور کٹرینہ کیف کو بھی شکست دیتی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sakshi Pant (@sakshi.pant)

 

رشبھ پنت کی بڑی بہن کا نام ساکشی پنت ہے، انکی پیدائش 24 ستمبر 1995 کو ہوئی، وہ پنت سے دو سال بڑی ہے، ساکشی سوشل میڈیا انفلونسر ہے، انسٹاگرام پر انکے 116کے فالوورس ہیں، جنکے لیے ساکشی اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sakshi Pant (@sakshi.pant)

ساکشی خوبصورتی کے معاملے میں کسی سے کم نہیں ہے، ساکشی بہت ہی اسٹائلش ہے، ساکشی اکثر اپنے بھائی کو ہمت دینے کھیل کے میدان پر بھی موجود رہتی ہے-

 

ساکشی نے اپنی ابتدائی تعلیم دہرادون کے دون کالج سے حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن چلی گئیں۔

 

بتادیں کہ کرکٹر رشبھ پنت 30 ڈسمبر 2022 کو ہونے والے کار حادثے میں بال بال بچ گئے۔ دہلی سے روڑکی جاتے ہوئے ان کی کار این ایچ 58 پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی تھی۔ انہیں فوری ہاسپٹل شریک کرایا گیا جہاں وہ روبہ صحت ہورہے ہیں۔ ڈاکٹرس ان کی صحت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ بہن ساکشی اور رشبھ پنت کے مداح انکے جلد روبہ صحت ہونے کی دعا کررہے ہیں۔