Type to search

فیشن

مونالیسا پنک ٹاپ اور بلیو جینس میں کرایا فوٹو شوٹ

پنک ٹاپ

فیشن ڈسک،3 اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس 10 کی کنٹیسٹنٹ ٹی وی کی مشہور اداکارہ مونالیسا نے پنک ٹاپ اور بلیو جینس میں فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ مونالیسا ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو ہے اور فینس کے درمیان اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی ہے۔

مونالیسا کی ان تصویروں پر فینس خوب ردعمل دے رہے ہیں۔ ابھی تک ایک لاکھ 16 ہزار سے ذیادہ بار فوٹو کو دیکھا جاچکا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

👄💋…

A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on

 

مونالیسا کا الگ انداز فینس کو کافی پسند آتا ہے۔ انکے پوسٹ تیزی سے انسٹاگرام پر وائرل ہوتے ہیں۔ مونالیسا نے پھر سے اپنی کئی تصویروں کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے۔ ان فوٹو میں مونالیسا پنک کلر کا ٹاپ اور بلیو جینس پہنی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔

 بگ باس 10 کی کنٹیسٹنٹ رہی مونالیسا کا حال ہی میں ایک اور ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اس ویڈیو میں اداکارہ کرینہ کپور کے گانے پر اپنے جلوے بکھرتے نظر آئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

❤️❤️…

A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on

انہوں نے کئی ہندی فلموں میں کام کیا جن میں دامن، توبہ توبہ، اب بس، ایک ہی بھول، جلوہ:فال ان لو، بنٹی اور ببلی، بلیک میل، بوبی:لو اینڈ لسٹ، ہاف فرائی حیدرآبادی، لو گرو، قافلہ، منی ہے تو ہنی ہے، تو دی لندن کالنگ، ایک چتور نار، رائل اتسو، خوبصورت۔دی بیوٹی، میری لائف میں اسکی وائف، خوبصورت نوکرانی، جیسے ہندی فلموں میں کام کیا اسکے علاوہ انہوں نے کئی ٹامل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا۔ اور 100 سے زائد بھوجپوری فلموں میں کام کیا۔ اور بنگالی ویب سیریز ڈوپر ٹھاکرپو2میں کام کیا۔

بتادیں کہ مونالیسا آئے دن اپنے ڈانس ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔ جس میں انکا ڈانس دیکھنے لائق ہے۔ مونالیسا نے بھوجپوری سینما کے ساتھ ہی ہندی فلموں اور سیریلس میں بھی زبردست پہچان بنائی ہے۔

Tags:

You Might also Like