متالی راج نے کرکٹ کے سبھی فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

اسپورٹس ڈسک، 8 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندوستان کی لیجنڈری خاتون کرکٹر متالی راج نے چہارشنبہ کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا-
متالی نے ٹویٹ کیاکہ “میں نے ایک چھوٹی بچی کے طور پر انڈیا کی جرسی پہن کر اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔
Thank you for all your love & support over the years!
I look forward to my 2nd innings with your blessing and support. pic.twitter.com/OkPUICcU4u— Mithali Raj (@M_Raj03) June 8, 2022
ٹیم انڈیا کی سابق کپتان نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی خط کے ساتھ یہ اعلان کیا- انہوں نے پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ اتنے سالوں تک پیار اور میرا ساتھ دینے کے لیے آپ سبھی کا شکریہ-
آپ سب کے سپورٹ اور دعا سے میں اپنی دوسری انگیز کی شروعات کرنے جارہی ہوں-
View this post on Instagram