Type to search

ٹی وی اور فلم

میگھا گپتا بلیک بکنی میں قہر ڈھایا

میگھا گپتا

ٹی وی ڈسک،1جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی مشہور اداکارہ میگھا گپتا ان دنوں اپنے بولڈ لکس کی وجہ سے بحث میں ہے، میگھا نے ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصویروں کو شیئر کیا ہے-

میگھا اپنی اداؤں سے اکثر زخمی کرتی ہوئی نظر آتی ہے- میگھا نے کچھ گھنٹے پہلے ہی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے- یہ تصویر منٹوں میں ہی فینس کے درمیان وائرل ہوگئی ہے-

ان دنوں میگھا خوب می ٹائم بتا رہی ہے- اس دوران میگھا ڈھیر ساری سیلفی بھی کلک کرارہی ہے- میگھا نے اپنے بیڈروم کو بڑی ہی خوبصورتی سے سجایا ہے- اس بیڈ روم میں اکثر میگھا فوٹو شوٹ کرواتی رہتی ہے- اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے میگھا گپتا سوشل میڈیا سینسیشن بن چکی ہے- میگھا آئے دن اپنی بولڈ تصویروں سے لوگوں کو توجہ اپنی طرف کھینچتی رہتی ہے-

میگھا گپتا کی ا تصویر کو دیکھ کر تو فیسن انکی خوب تعریف کررہے ہیں، اپنی اس ہاٹ تصویر کی وہ سے ہی میگھا  سرخیوں میں آئی تھی- میگھا گپتا کچھ دن پہلے ہی گوا میں شفٹ ہوئی ہے-

Tags:

You Might also Like