Type to search

ٹی وی اور فلم

 اداکارہ میگھا گپتا کو بڑے پروجیکٹ کا انتظار

megha-gupta

ٹی وی ڈسک،28اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ میگھا گپتا کو لیکر ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے، خبر ہے کہ اداکارہ نے ممبئی چھوڑ کر گوا میں اپنا نیا آشیانہ بسا لیا ہے۔ اس درمیان میگھا گپتا کی نئی اور بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر قہر برپا رہی ہے۔

نیا آشیانہ بسا کر میگھا گپتا کی خوشی ٹھکانہ نہیں ہے اور انکے چہرے پر یہ خوشی صاف جھلک رہی ہے۔ گوا کے سمندر کنارے میگھا گپتا یوں یوگا کرتی ہے اور می ٹائم گذارنے میں تو اس اداکارہ کو مہارت حاصل ہے۔ سمندر کنارے ہی میگھا گپتا نے خوب بولڈ تصویریں کلک کروائی ہے۔

اس تصویر میں تو میگھا گپتا نظاروں سے گھائل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اپنی بولڈ تصویروں کی بدولت میگھا گپتا ہمیشہ سے ہی لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی آئی ہے۔ بولڈ فوٹو شوٹ کے درمیان میگھا گپتا نے اپنی جیولری کو بڑی ہی خوبصورتی سے فلانٹ کیا ہے۔ میگھا گپتا ڈیلی سوپ نہیں کرنا چاہتی ہے اور انکا کہنا ہے کہ اگر کچھ اچھا پروجیکٹ ہاتھ میں آتا ہے تو ممبئی جاکر واپس کام پر لگ جائیں گی۔

ممبئی میں 17 سال گزارنے کے بعد ، گپتا گوا منتقل ہوگئی۔ ہاں! میں ٹھیک ہوں ٹائمز آف انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ، گپتا نے کہا کبھی بھی منتقل ہونا آسان نہیں ہے ، کیوں کہ آپ کے ذہن میں ‘کیسے’ اور ‘کب’ جیسے سوالات پائے جاتے ہیں۔

بتادیں کہ میگھا گپتا کی پیدائش 13 مئی 1971کو لکھنؤ میں ہوئی۔ وہ ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ ٹیلی ویژن کے سیریلز میں کویانجلی ، کم کم – ایک پیارا سا بندھن ، ممتا ، سی آئی ڈی،ایم ٹی وی بگ ایف اور میں تیری پرچھائی ہوں جیسے ٹیلی ویژن سیریلز میں نظر آئی ہیں۔ وہ نچ بلیئے 4 میں نمن شا کے نظر آئی جس میں رنر اپ رہی۔ میگھا گپتا نے آدتیہ شراف کے ساتھ شادی کی ، جو فیم سینما کے مالک ہے۔

Tags:

You Might also Like