Type to search

وائرل

اداکارہ میگھا گپتا نے شیئر کی بولڈ فوٹو

میگھا گپتا

وائرل ڈسک، 30 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سوشل میڈیا کی دنیا میں جہاں کئی نوجوان اداکارائیں اپنے حیرت انگیز انداز اور فوٹو سے لائم لائٹ میں رہتے ہیں، تو وہیں اسی درمیان اب ٹی وی اداکارہ میگھا گپتا نے اپنی بولڈ تصویروں سے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے-

فوٹو میں میگھا گپتا ہوٹل کے باتھ روم میں شاور لیتی نظر آئی، میگھا کے تصویر شیئر کرتے ہی وہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، ہر جگہ میگھا کے یہ تصویریں چھائی ہوئی ہے-

فوٹو میں میگھا باتھ رو میں بکنی ٹاپ پہنے ہوئے شاور لیتی نظر آئی، میگھا کی تصویریں بیک سائیڈ سے لی گئی ہے، تصویروں میں میگھا نے ٹھنڈے پانی سے نہانے کے کئی فائدے بھی بتائے ہیں-

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ میگھا گپتا نے کیپشن میں لکھا، ‘ٹھنڈے پانی کے فہاریں آپ کے جسم کو جگاتی ہے، ٹھنڈ آپ کو گہری سانس لینے کے لیے بھی متاثر کرتی ہے-

پورے جسم میں سی او2 کے سطح کو کم کرتی ہے، جس سے آپ کو توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملتی ہے، اس قسم کے ٹھنڈے پانی کی بوچھاریں آپ کے پورے دن کے لیے تیار اور مرکوز رکھتی ہے- زیادہ امیونٹی بوسٹ کرتی ہے-
میگھا گپتا کا ٹی وی کیریئر کافی لمبا ہے، انہوں نے کئی سیریلس میں کام کیا ہے، جس میں کسم، کم کم بھاگیہ – ایک پیارا سا بندھن جیسے شوز شامل ہے-

میگھا گپتا سال 2016 میں شاہ رخ خان کی فلم فین میں بھی کام کرچکی ہیے، اس فلم میں میگھا نے بالی ووڈ ڈیبیو کیا تھا-

میگھا کافی وقت سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے دور ہے، حالانکہ اداکارہ اپنی ان نئی بولڈ تصویروں کی وجہ سے ایک بار پھر سرخیوں میں ہے،

بتادیں کہ میگھا گپتا کی پیدائش 13مئی 1971کو ہوئی۔ وہ ایک ٹی وی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ میگھا ٹیلی ویژن کے سیریل کاویانجلی ، کم کم، ایک پیارا سا بندھن، ممتا، سی آئی ڈی، ایم ٹی وی بیگ ایف اور میں تیری پرچھائی ہوں جیسے سیریل میں نظر آئی۔ میگھا سال 2014 میں یہ ہے عاشقی اور پیار تونے کیا کیا میں دیکھی۔

Tags:

You Might also Like