Type to search

فیشن

مادھوری دکشت کا پنک – بلیک ساڑی اسٹائل، آپ بھی کرسکتی ہے ٹرائی

فیشن ڈسک،17اگسٹ(اردوپوسٹ) کون کہتا ہے کہ آپ سمر سیزن میں بلیک نہیں پہن سکتی ہے؟ یہ کلاسی شیڈ کبھی بھی آوٹ آف اسٹائل نہیں ہوسکتا ہے اور گرمیوں میں پہنا جاسکتا ہے-

اسکے لیے مادھوری دکشت کے لیٹیسٹ لک سے مدد لی جاسکتی ہے جن کا ساڑیوں سے پیار مشہور ہے- حال ہی میں وہ ایک ایونٹ میں بلیک ساڑی میں نظر آئی-  اس میں وہ ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت نظر آرہی تھی-

اداکارہ کی بلیک ساڑی کی ڈیزائن اور بارڈر پر فلورل ورک اسے گرمیوں کے لیے پرفیکٹ چوائس بناتا ہے- اسے انہوں نے برائٹ پنک بلاؤز کے ساتھ پہنا جس میں وہ کافی حیرت انگیزدیکھ رہی تھی-

انکے فوٹوز کو دیکھ کر کوئی بھی کہہ سکتا ے کہ بلیک اور پنک مل کر بہترین مجموعہ بنا رہے ہیں- اسکے ساتھ انہوں نے ڈائمنڈ ایئرینگس پہن رکھی تھیں-

میک اپ کے طور پر مادھوری نے بلیک لائنر اور گلاسی لپسٹک کا استعمال کیا تھا-

Tags:

You Might also Like