Type to search

صحت

جوڑوں کا درد : ہڈیوں سے چٹخنے کی آواز کو نہ کریں نظر انداز

جوڑوں کا درد

ہیلتھ ڈسک،17اگسٹ(اردوپوسٹ) جوڑوں کا درد – کیا کبھی کبھی اچانک سے آپ کے بیٹھنے اور چلنے سے آپکی ہڈیوں سے چٹخنے کی آواز آتی ہے؟ کیا یہ ہڈیوں سے جوڑی کسی سنگین بیماری کے علامات ہے؟

 

جوڑوں سے آنے والی آواز کو میڈیکل زبان میں کریپٹس کہا جاتا ہے۔ یہ پریشانی جوڑوں کے اندر رہنے والے سیال میں ہوا کے چھوٹے چھوٹے بلبلے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ انہیی بلبلوں کے پھوٹنے سے یہ آواز پیدا ہوتی ہے۔

 

 

کئی بار جوڑوں کے باہر موجود پٹھوں کے تندونس ور لگمنٹس کی رگڑی سے بھی آٰواز سنائی دیتی ہے۔ اگر آپ کو اکثر یہ پریشانی ہوتی ہے۔ تو جیسا ہم نے بتایا یہ گھٹیا کا یا ہڈیوں کے جوڑوں میں لبریکنٹ کی کمی ہوتی ہے۔ تو جیسا ہم نے بتایا یہ گھٹیا کا یا ہڈیوں کے جوڑوں میں لبریکنٹ کی کمی کی علامت ہوسکتی ہے۔ اس مسئلہ کا حل پانے کے لے آپ کسی ڈاکٹر سےجانچ کروائے یا گھریلو علاج سے بھی اس مسئلہ کا حل پاسکتے ہیں۔

 

 

ہوسکتا ہے کہ اوسٹیو ارتھرائٹس کا مسئلہ جوڑوں میں ہلکی چٹخنے کی آواز آنا اوسٹیو ارتھرائٹس کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ اوسٹیو ارتھرائٹس ایک طرح کا گھٹیا روگ ہے۔ جس میں ہڈیوں کے سروں پر لچکدار ؤتکوں کی تعداد کم ہوجاتی ہے۔

 

 

 

گھٹنوں کے جوڑوں پر موجود کارٹلیج دھیرے۔ دھیرے ختم ہوجاتا ہے۔ جسے ہی نقصان پہنچا گھٹنے کا جوڑ رفتار کرتا ہے اس سے ٹوٹنے یا چٹخنے جیسی آوازیں آتی ہے۔ جسے گھٹنے کی چرچراہٹ کہتے ہیں۔ یہ آواز گھٹنے میں اکثر ہوتی ہے اور عام طور پر درد نہیں دیتی۔

 

 

 

کیلشیم کا رکھیں خیال۔

بوڑھے لوگوں کی ہڈیاں سے کٹ کٹ کی آواز آتی ہے۔

اور درد ہوتا ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے،

اور کلیشیم کی سپلائی کے لیے ہلدی والے دودھ کا استعمال ضرور کریں۔

اسکے علاوہ دن میں ایک بار گڑ اور بھونے ہوئے چنے ضرور کھائیں۔

اس سے ہڈیوں کی کمزوری دور ہوجائےگی۔

 

 

 

 

ڈرائی فروٹ کھائیں۔

بادام اور مونگ پھلی میں پوٹاشیم ہوتا ہے،

جو پیشاب کے ذریعے کیلشیم کی کمی کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اخروٹ میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ہوتا ہے

جو ہڈی کو کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس کو بنانے کا عمل بڑھاتا ہے۔

Tags: