Type to search

وائرل

جاوید جعفری کی لاڈلی بیٹی علویہ جعفری سوشل میڈیا پر رہتی ایکٹیو

جاوید جعفری کی بیٹی علویہ جعفری

وائرل ڈسک،24 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ڈانسر اور ایکٹر جاوید جعفری کو کون نہیں جانتا۔ جاوید جعفری کی ایکٹینگ، کامیڈی اور ڈانس کے لوگ دیوانے ہیں۔

حالانکہ فلم اسٹار اکثر اپنی پرسنل لائف کو لیکر لائم لائٹ سے دور رہتے ہیں۔ انکی اس کمی کو ایکٹر کے بچے پوری کررہے ہیں۔

جاوید جعفری کا بیٹا میزان جعفری فلم ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی کے پروڈکشن بینر تلے بنی فلم ملال سے بالی ووڈ ڈیبیو کرچکا ہے۔ اب انکی بیٹی علویہ جعفری سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

جاوید جعفری کی بیٹی علویہ جعفری یوں تو فلمی دنیا سے دورے ہے، مگر وہ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ انہیں یہاں لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق علویہ کی پیدائش سال 2017 میں ممبئی میں مسلم گھرانے میں ہوئی، علویہ کے والد کا نام جاوید جعفری ، والدہ کا نام حبیبہ جعفری ہے، انکے دو بھائی ہیں۔

علویہ صرف 24 سال کی ہے، وہ بھائی میزان جعفری سے چھوٹی ہے، علویہ سے چھوٹا ایک بھائی اور ہے جسکا نام عباس ہے۔

علویہ کے دادا کا نام مشہور ایکٹر جگدیپ اور دادی کا نام بیگم جعفری ہے، علویہ کے چچا کا نام ناوید جعفری اور حسین جعفری ہے۔

علویہ جعفری نے ممبئی کے دھیروبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے پڑھائی ، اور کالج کی پڑھائی نیویارک سے پرسنس اسکول آف ڈیزائن سے کی۔

علویہ جعفری امریکہ کے نیویاررک سے فیشن اینڈ ڈیزائنگ کی پڑھائی کررہی ہے۔

علویہ کسی پروفیشنل ماڈل سے کم نہیں ہے، سوشل میڈیا پر انکی تصویریں اس بات کو بیاں کررہی ہے۔

علویہ کئی اسٹار کڈس کی اچھی دوست ہے، انوراگ کیشپ کی بیٹی اور الانا پانڈے کے ساتھ علویہ کی گہری دوست ہے،

علویہ کو بالی ووڈ ایکٹر رنویر سنگھ اور ہالی ووڈ اداکارہ کیلی جینر پسندیدہ ایکٹرس ہیں۔
علویہ کو فوٹوگرافی کا خوب شوق ہے، انکے پوز دیکھنے لائق ہے۔