Type to search

بزنس

کورونا وائرس: ہونڈا انڈیا دے گا 11 کروڑ روپے کی امداد

دہلی،یکم اپریل(بھاشا) ہندوستان میں ہونڈا گروپ کمپنیوں کی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) برانچ ہونڈا انڈیا فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس وبا کے خلاف لڑنے کے لیے چہارشنبہ کو 11 کرور روپے کی امداد دینے کی بات کہی۔

اس پہل کے تحت ہونڈا سرکاری ایجنسیوں کو ہائی بیگ پیک اسپریئرکے 2000 یونٹ کی فوری سپلائی کرے گی۔ اسکے علاوہ کمپنی غربیوں کو کھانا بھی مہیا کرائے گی۔ گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے سبھی مینوفیکچرنگ پلانٹ مقامی انتظامیہ کی مدد کے لئے دستیاب ہوں گے۔

Tags:

You Might also Like