Type to search

اسپورٹس

ایم این سہارا رئیل اسٹیٹ کمپنی کی طرف سے ڈے اینڈ نائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ایم این سہارا رئیل اسٹیٹ

حیدرآباد، 29 جنوری (پریس نوٹ) ایم این سہارا رئیل اسٹیٹ کمپنی نے 28 جنوری 2024 کو ٹولی چوکی کے لیو 11 اسپورٹس گراؤنڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ اس پورے ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ شائقین کی ایک بڑی تعداد نے اس میچ کا مشاہدہ کیا۔

 

 

پیس لیجنڈس کرکٹ ٹیم جس کی کپتانی کرکٹر خسرو نے کی اور شاجی ، منان، امروز، عرفان ، معید ، شفیع کے تعاون سے محمود آریانز ٹیم کے خلاف سخت تعاقب کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

بہترین میڈیا سروسز کا ایوارڈ میکس میڈیا گروپ ایڈیٹر ان چیف ، وائس آف میڈیا تلنگانہ اردو ونگ کے صدر اور اردو پوسٹ کے مینجنگ ایڈیٹر ایوب خان کو ملا۔

 

 

چیمپئنز پیس لیجنڈس کو دیگر تمام ٹیموں اور سامعین نے سپورٹ کیا اور وہ اس جیت کے مستحق تھے جس کا انتظار کیا جا رہا تھا۔

Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

  • 1