Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹپ ٹپ برسا پانی، پر بھوجپوری اداکارہ شویتا مہارا کا زبردست ڈانس

بھوجپوری اداکارہ شویتا مہارا

فلمی ڈسک، 15 جنوری (ارو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ یا پھر بھوجپوری فلم انڈسٹری میں آجکل سوشل میڈیا پر مشہور گانوں کے ہک اسٹپ پر ریل بنانے کا نیا ٹرینڈ چل رہا ہے اور اس ٹرینڈ میں سب سے آگے دیکھتی ہے بھوجپوری اداکارہ شویتا مہارا-

ان دنوں بھوجپوری اداکارہ شویتا مہارا سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے، شویتا کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوونگ ہے- حال ہی میں اداکارہ نے اپنا ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا-

 

 

ویڈیو انٹرنیپ پر آتے ہی زبردست وائرل ہوگیا، شویتا نے اپنے زور دار ڈانس سے سب کو دیوانہ بنا دیا ہے-
دراصل مس مہارا نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے- وائرل ویڈیو میں شویتا بلیک کلر کی ساڑی میں کٹرینہ کیف اور اکشے کمار کے سپر ہٹ گانے ٹپ ٹپ برسا پانی گانے پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہے-

 

بلیک ساڑی میں اداکارہ کافی ہاٹ لگ رہی ہے- شویتا کے ڈانس اسٹپ کو دیکھ کر انکے فینس تو دیوانے ہوگئے ہیں-
بھوجپوری ناظرین ہو یا ہندی، ہر کوئی اس ویڈیو کی خوب تعریف کررہا ہے، اس ریل پر اب تک ہزاروں لائکس آچکے ہیں-

کچھ یوزرس نے شویتا کا مقابلہ کٹرینہ کیف سے کردیا اور لکھا، آپ کٹرینہ سے زیادہ ہاٹ لگ رہی ہو-
اداکارہ شویتا مہارا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو شویتا کا ایک ویڈیو گانا ریلیز ہوا تھا، جس میں وہ نیل کمل سنگھ کے ساتھ نظر آئی تھی-

شویتا باقی گانوں کی طرح یہ گانا بھی سپر ہٹ ثابت ہوا ہے، اسکے پہلے شویتا نے میوزک ویڈیو پردیسیا، اور زہر، میں کام کیا ہے- جس میں وہ کیسری لال یادو کے ساتھ نظر آئی-

بتادیں کہ بھوجپوری اداکاراؤں میں رانی چیٹرجی، اکشرا ،  سنگھ جیسی اداکارائیں مشہور ہیں۔