Type to search

بزنس

ریلائنس جیویلس نے نئے سال پر لوہری اور مکر سنکراتی کے لیے سورج کی کرنوں سے متحرک شاندار ڈیزائن پیش کیا

ریلائنس جیویلس

اتسو سنہیئر پالوں کا،کی تھیم کے ساتھ ریلائنس جیویلس شاندار ڈائمنڈ جویلری کے ساتھ تہواروں کا لیے پیش کیا خاص کلیکشن


جنوری 14، 2022 (پریس نوٹ) لوہری اور مکر سنکراتی کے تہوار کے پیش نظر ہندوستان کے سب سے معتبر جویلری برانڈ ریلائنس جیویلس نے ڈیزائن کی شاندار لائن پیش کی ہے۔ #اتسو سنہیئر پالوں کا، کی تھیم کے ساتھ ریلائنس جیویلس ہیروں کے کانوں کی بالیاں اور انگوٹھیاں پیش کریں گے جو سورج کی کرنوں سے تحریک پاکر تیار کی گئی ہیں۔

جس طرح سورج کی کرن امید کی نئی کرن لے کر آتی ہے، تہوار کے اس موسم میں ریلائنس جیویلس آپ کے لیے ایسے ڈیزائن پیش کر رہا ہے جو امید اور نیک خواہشات کی روح ہے۔ اس ڈائمنڈ کلیکشن کا ہر پیس کو احتیاط سے سورج کی خوبصورت شعاعوں کی ایک چمکتی ہوئی یاد دہانی کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جو خوشی اور نئے آغاز کی امید کو جنم دیتی ہے۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by RelianceJewels (@reliancejewels)

 

خوش ذائقہ، منفرد ڈیزائنوں کی صفوں پر مشتمل یہ کلیکشن زیورات کے ذاتی کلیکشن یا اچھے دنوں میں اپنوں کو ایک یاد گار تحفہ کا کام کرے گا۔

اس کے علاوہ ہیروں اور کانوں کی بالیوں کے نئے کلیکشن کو پیش کرتے ہوئے، ریلائنس جیویلس نے 14 فروری تک’ڈریم ڈائمنڈ سیل’ کے نام سے خصوصی پیشکش کی ہے، جس میں ریلائنس جیویلس میں ہیرے کی مصنوعات کی قیمت پر 25% تک کی چھوٹ شامل ہے۔ گاہک سونے کے زیوارت سازی پر بھی 25% تک چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ شاندار کلیکشن خصوصا پورے میلک میں موجود ریلائنس جویلری شو روم میں دستیاب ہوگا اور منتخب رینج ریلائنس جیویلس کی ویب سائٹ www.reliancejewels.com پر دستیاب ہوگا۔

نئے کلیکشن کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے ریلائنس جیویلس کے سی ای او، سنیل نائک نے کہا، “اس سال کے آغاز میں، ہم اپنے قیمتی صارفین کو اپنے تازہ ترین کلیکشن کے ساتھ روشن، چمکتی امید کی علامت پیش کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد ہمیشہ سے اپنے گاہکوں کے ہر خاص موقع پر چمک اور خوش دیکھنا چاہتے ہیں اور سورج کی شعاعوں سے متحرک ان ڈیزائنوں کے ساتھ، ہمیں خوشی ہے کہ ہم تہواروں کو منانے کی خوشیاں بانٹ سکتے ہیں۔”

ریلائنس جیویلس کے بارے میں:
ریلائنس جیویلس ریلائنس ریٹیل لمیٹیڈ کا حصہ ہے جو ہندوستان کے 10 سب سے بڑے بھروسہ مند خورہ برانڈ میں سے ایک ہے۔ برانڈ سونا، ہیرے، پلیٹنم اور چاندی کے زیوارت کا ایک شاندار اور جامع کلیکشن پیش کرتا ہے۔ ڈیزائن اور دستکاری پر توجہ دینے کے ساتھ ، ریلائنس جیولس کا مقصد اپنے صارفین کو فنون، دستکاری اور بھرپور ہندوستانی ورثے سے متاثر ہو کر خصوصی اور منفرد ڈیزائنر کلیکشن پیش کرنا ہے۔ ریلائنس جیولس زندگی کے ہر خاص لمحے کو خالص محبت اور جذبات کے سنہری دھاگے سے مزین کرنے پر یقین رکھتا ہے۔

ریلائس جیویلس کے 125+ شہروں میں 250+ اسٹورس پھیلے ہوئے ہیں۔ برانڈ ہمیشہ اپنے روایتی اور مثالی خدمات اور ایک متحد زیورات کی خریداری کا تجربہ فراہم کرتے ہوئے گاہک کو خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یعنی ریلائنس جیویلس میں پر ایک شخصیت اور ہر موقع کے لیے مناسب قیمت پر، صفر بربادی اور مسابقتی چارجز صارفین کے لیے 100% خالص 100 فیصدی خالص، قیمت میں شفافیت اور ہر ایک چیز میں معیار کی ضمانت کو یقینی بناتا ہے۔ برانڈ صرف 100 فیصدی بی آئی ایس ہال مارک گولڈ اور ایک آزاد تصدیقی لیبارٹری کے ذریعہ بین الاقوامی سطح پر تصدیق شدہ ہیروں کا استعمال کرتا ہے۔ ریلائنس جیویلس کے تمام شو روم میں مرمت کے لیے قیو سی ٹیک روم، گاہکوں کے لیے کیرٹ میٹرز موجود ہوتے ہیں تاکہ سونے کے خالص پن کا اندازہ لگایا جائے۔ اس کے علاوہ برانڈ ہر ایک خریداری پر لائلٹی پوائنٹس کی بھی پیشکش کرتا ہے۔


ہر ایک کلیکشن میں انواع و اقسام کے شاندار ڈیزائن کے ساتھ ریلائنس جیویلس کے پاس ہر ایک شخصیت اور ہر موقع کے لیے زیورات ہیں۔
مزید معلومات اور آن لائن خریداری کے لیے ہمیں وزٹ کریں http://www.reliancejewels.com
فیس بُک: https://www.facebook.com/RelianceJewels/
انسٹا گرام: https://www.instagram.com/reliancejewels/
یوٹیوب: وزٹ کریں اور یہاں سبسکرائب کریں- https://bit.ly/3CFj3Y5

Tags:

You Might also Like