Type to search

فیشن

امائرہ دستور بلو ڈریس میں ریل کی پٹریوں پر کرایا فوٹو شوٹ

امائرہ دستور بلو ڈریس

فیشن ڈسک،9اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساوتھ اداکارہ امائرہ دستور بلو ڈریس میں فوٹو شوٹ کرایا، پورے ملک میں جاری کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی شخصیات گھر میں اپنی فیملی کے ساتھ گذار رہے ہیں۔

لیکن اس درمیان بالی ووڈ اور ساؤتھ کی مشہور اداکارہ امائرہ دستور بلو ڈریس میں ریل کی پٹری پر دوڑتے ہوئے بے حد خوبصورت اور بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔  بلیو کلر کی بغیر آستین والی ڈریس میں امائرہ دستور کا بولڈ اور اسٹائلش لک انٹرنیٹ پر فینس کو خوب پسند آرہا ہے۔

 

امائرہ دستور کی پیدائش 7 مئی 1993 کو ہے۔ امائرہ دستور نے اپنی تعلیم کیتھیڈرل اینڈ جان کونن اسکول سے کی۔ انہوں نے اپنی سکنڈری تعلیم دھیروبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے کی مگر وہ اداکاری کے لئے پڑھائی چھوڑ دی۔

امائرہ ہندی، تامل اور تلگو فلم میں کام کرتی ہے۔ انہوں نے بالی ووڈ میں پریتک ببر کے ساتھ ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے کیریئر کی شروعات 16 سال کی عمر میں چند کمرشل اشتہاروں سے کیا جس میں کلین اینڈ کلیئر، ڈو، ووڈا فون اور مائیکرومیکس شامل ہے۔ انہوں نے مکیش بھٹ کی فلم مسٹر ایکس میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا۔

امائرہ دستور نے ان پرانی تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے یہ خوشی کے دن، واقعی میں امائرہ دستور ہر تصویر میں بے حد خوبصورت اور اسٹائلش اوتار میں دیکھائی دیے رہی ہے۔ میڈ ان چائنا اداکارہ امائرہ دستور آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی ہاٹ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔

امائرہ دستور بالی ووڈ کے علاوہ تامل اور تلگو زبانوں کی فلموں میں بھی ایکٹینگ اور حسن کا جلوہ دیکھا چکی ہے۔

ان سبھی تصویروں میں امائرہ دستور کی قاتلانہ اداؤں اور انکے لکس کو فینس خوب پسند کررہے ہیں۔

امائرہ دستور ان دنوں اپنی آنے والی تامل فلم ‘اوڈی اوڈی اوزائیکانم’ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

Tags:

You Might also Like