Type to search

وائرل

لیپرڈ آوٹ فٹ میں نظر آئی ملائکہ اروڑہ

لیپرڈ ڈریس ملائکہ اروڑا

وائرل ڈسک، 11 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ملائکہ اروڑا کو دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ ان کی عمر 48 سال ہوچکی ہے اور صرف دو سال پہلے وہ 50 سال کی ہوجائیں گی۔

ملائکہ اروڑا کے فیشن اسٹائل کی تو ہر لڑکی دیوانی ہے، تبھی تو ملائکہ اروڑا کو ہر ریالٹی شو میں جج کے طور پر ترجیح دی جاتی ہے۔
حال ہی میں ملائکہ اروڑا نے ایک خاص ڈریس پہن کر اپنے فینس کو اپنا دیوانہ بنادیا ہے۔

ملائکہ اروڑا نے لیپرڈ پرنٹ کی ہاٹ ڈریس پہن کر فوٹو شوٹ کروایا ہے۔  ملائکہ اروڑا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- وہ اپنی بولڈ تصویروں سے ہنگامہ برپا کرتی رہتی ہے-

اب ملائکہ اروڑا نے اپنے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی کچھ تصویروں کو شیئر کیا ہے، جو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے-

 

ملائکہ اروڑا نے اپنی ان تصویروں کو انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے، جس میں وہ گلیمرس انداز میں فینس کے ہوش اڑا رہی ہے-

فوٹوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملائکہ اروڑا نے اینیمل پرینٹڈ ڈریس پہنی ہے، جس میں وہ بے حد بولڈ لگ رہی ہے- انکی ان تصویروں کو خوب کمنٹ مل رہے ہیں-

 

اداکارہ ملائکہ اروڑا ڈسکی ہے، تو وہ جانتی ہے کہ انکے اوپر لیپرڈ پرنٹ خوب سوٹ کرتا ہے۔ تبھی تو ہر دو مہینے میں انکی کسی نہ کسی ڈریس پر پرنٹ انکے فینس کو دیکھنے کو مل جاتا ہے۔

ملائکہ اروڑا نے کانوں میں گولڈن ایئرنگ پہنی ہے اور اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو انکے لک کو مکمل کررہا ہے-

تصویروں میں ملائکہ اروڑا اپنے بولڈ انداز سے فینس کے دلوں کی دھڑکن بڑھا رہی ہے-

بتادیں کہ ملائکہ حال ہی میں بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ مالدیپ ویکیشن منانے کے لیے گئی تھی، جسکی تصویریں اور ویڈیو وائرل ہوئے تھے-

 

ملائکہ اروڑا بالی ووڈ انڈسٹری میں اسٹائل آئیکون کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ پہلے ہی ان کا قد چھوٹا ہے۔ پھر بھی انہوں نے اپنے الگ اسٹائل کی وجہ سے بالی ووڈ میں ایک الگ پہچان بنالی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اپنی فیٹنس، فیشن سینس، اور گلوینگ اسکن کے لیے مشہور ہے-

ملائکہ کی پیدائش 23 اکتوبر 1973 کو ہوئی- ملائکہ نے سال 1998 میں بالی ووڈ اداکار اور ہدایتکار ارباز خان سے شادی ہوئی، اور سال 2017 کو انکا طلاق ہوگیا- انکا ایک بیٹا ارحان خان ہے-

ملائکہ کئی ٹی وی شوز کی جج بن چکی ہے، انہیں سال 1998 میں آئی فلم دل سے، کے گانے چھیاں چھیاں سے مقبولیت ملی- اورفلم دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی سے انہیں کافی مقبولیت ملی-

Tags:

You Might also Like