Type to search

فیشن

ملائکہ اروڑا اسٹائلش ڈارک پرپل ساڑی میں آئی نظر

ملائکہ اروڑا اسٹائلش

فیشن ڈسک،6ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ، ماڈل اور فیشن آئیکن ملائکہ اروڑا اپنے اسٹائل کے  لیے جانی جاتی ہے۔  ملائکہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہے۔ اس بار ملائکہ اروڑا اسٹائلش ڈارک پرپل ساڑی میں دیکھائی دے رہی ہے۔

 

ان تصویروں میں ملائکہ اروڑا ڈارک پرپل ساڑی میں دیکھائی دے رہی ہے۔ انہوں نے اپنی اس ساڑی کے ساتھ ون شولڈر بلاؤز کیری کیا ہے اور ساڑی کو بھی کافی الگ طریقے سے باندھا ہے۔ ملائکہ نے اپنے لک کو گولڈن پرپل ہارکے ساتھ مکمل کیا۔ ملائکہ اس ڈریس میں الگ الگ پوز دیتے ہوئے نظر آئی۔ ملائکہ نے اپنے اس لک کے ساتھ بالوں کو کھلا چھوڑا اور انہوں نے کم سے کم میک اپ کے ساتھ لک کو مکمل کیا۔

ملائکہ اپنی فیٹنس کا بھی خوب خیال رکھتی ہے۔ ملائکہ فیشن کی دنیا میں نئے ٹرینڈس کو شامل کرنےکے لیے مشہور ہے۔ وہ اکثر ہی اپنے اور اسٹائلش لکس سے فینس کا دل جیت لیتی ہے۔ ایک بار پھر وہ اسی طرح اپنے اسٹائلش ساڑی میں فینس کا دل جیتے ہوئے نظر آئی۔ دراصل ملائکہ اروڑا کی اسٹائلش مانیکا ہری سنگھانی نے حال ہی میں ملائکہ اروڑا کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

Tags:

You Might also Like