Type to search

فیشن

وائٹ گاؤن میں اپسرا سے کم نہیں دیکھ رہی ملائکہ اروڑا

ملائکہ اروڑا فیشن ویک 2021

فیشن ڈسک، 17 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ میں اپنے اسٹائل اور فیشن سے اپنی خاص پہچان بنانے والی اداکارہ ملائکہ اروڑا سوشل میڈیا پر کسی نہ کسی وجہ سے چھائی رہتی ہے-

اداکارہ ، ڈانسر ، ماڈل اور وی جے، ملائکہ اروڑا نے 16 اکتوبر 2021 کو ممبئی کے سینٹ ریجس ہوٹل میں منعقدہ بمبئی ٹائمز فیشن ویک کے دوسرے دن ڈیزائنر ڈیزی کا نیا کلکشن دکھایا۔

اپنے آئٹم گانے سے فینس کے دلوں پر راج کرنے والی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑا کا حال ہی میں ایک ریمپ واک کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے-

اس ویڈیو میں منی بدنام ہوئی گانے کی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے-
فینس ملائکہ کو دیکھ اپنی نظریں ان پر سے ہٹا نہیں پا رہے ہیں- اس آف شولڈر وائٹ گاؤن میں ملائکہ اروڑا کسی اپسرا سے کم نہیں دیکھ رہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sneh Zala (@snehzala)

 

حال ہی میں ہوئے بامبے ٹائمز فیشن ویک 2021 میں ملائکہ کے انداز نے فینس کا دل جیت لیا- اس وائٹ آف شولڈر گاؤن میں ملائکہ کا یہ ہیئر اسٹائل ان پر چار چاند لگا رہا ہے-

فینس ملائکہ کے انداز کی تعریف کرتے تھک نہیں رہے ہیں، ملائکہ کے علاوہ فیشن ویک میں راکل پریت سنگھ اور ہیلن کو بھی اس دوران واک کرتے دیکھا گیا-

پنجابی خاندان سے تعلق رکھنے والی ملائکہ اروڑا بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ میں سے ایک ہے-

اداکارہ ملائکہ اروڑا اپنی فیٹنس، فیشن سینس، اور گلوینگ اسکن کے لیے مشہور ہے-

ملائکہ کی پیدائش 23 اکتوبر 1973 کو ہوئی- ملائکہ نے سال 1998 میں بالی ووڈ اداکار اور ہدایتکار ارباز خان سے شادی ہوئی، اور سال 2017 کو انکا طلاق ہوگیا- انکا ایک بیٹا ارحان خان ہے-

 

ملائکہ کئی ٹی وی شوز کی جج بن چکی ہے، انہیں سال 1998 میں آئی فلم دل سے، کے گانے چھیاں چھیاں سے مقبولیت ملی- اورفلم دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی سے انہیں کافی مقبولیت ملی-

ملائکہ اروڑا اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کے لیے روزآنہ یوگا کرتی ہے- ویڈیو شیئر کرکے وہ اپنے فینس کو بھی اسکی معلومات دیتی رہتی ہے-

Tags:

You Might also Like