Type to search

ٹی وی اور فلم

روشنی والیا نے شیئر کی بولڈ تصویر

روشنی والیا

ٹی وی اداکارہ روشنی والیا نے حال ہی میں گوا کی چھٹیوں کی کچھ بکنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں روشنی والیا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور مداح بھی ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

روشنی والیا نے فلموں میں بھی کام کرچکی ہے اور وہ کپل شرما کے ساتھ فرنگی میں نظر آئی تھیں۔


ٹی وی ڈسک، 15 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہٹ ٹی وی شو مہارانا پرتاپ میں مہارانی اجبادی کا کردار نبھانے والی اداکارہ روشنی والیا سوشل میڈیا پر خوب قہر ڈھاتی ہے- اسکی وجہ پے روشنی کی تصویریں-

 

 

ٹی وی اشتہارات سے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ روشنی آئے دن اپنی دلکش تصویریں فینس کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہے، فینس بھی روشنی کی قاتل اداؤں پر مر مٹتے ہیں اور تعریف کیے بنا نہیں رہتے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Roshni Walia (@roshniwaliaa)

 

اب روشنی نے حال ہی میں اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہے- ان میں وہ بکنی پہنے سئمنگ پول کے کنارے پوز دیتی نظر آرہی ہے-

 

 

معلوم ہو کہ روشنی والیا نے اپنے ایکیٹنگ کیرئیر کی شروعات ٹی وی سے کی تھی، لیکن وہ کچھ فلموں میں بھی کام کرچکی ہے- روشنی نے کپل شرما کے ساتھ انکی فلم فرنگی میں بھی کام کیا تھا-

 

 

اترپردیش، الہ آباد میں میں 20 ستمبر 2001 کو پیدا ہوئی روشنی نے مہارانا پرتاپ کے علاوہ تار فرم ستارہ، یہ وعدہ رہا، بالیکا ودھو 2 اور لکشمی تیرے آنگن کی جیسے شوز کیے-

 

 

بتادیں کہ روشنی والیا کو سال 2015 میں پسندیدہ چائلڈ آرٹسٹ کا ایوارڈ ٹی وی شو مہارانا پرتاپ کے لیے لائنس گولڈ ایوارڈ ملا- سال 2020 میں پسندیدہ اداکارہ کا ایوارڈ ٹی وی شو تارا فرم ستارا کے لیے لائنس گولڈ ایوارڈ دیا گیا-

 

 

انہوں نے کئی ٹی وی اشتہارات میں کام کیا جن میں اوریو، نیوٹیلا، فیٹ کار، ہیپو جیسے اشتہار میں نظر آئی-