Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی کی مقبول اداکارہ یوکتی کپور

اداکارہ یوکتی کپور

سب ٹی وی کے مشہور شو ‘میڈم سر’ اداکارہ یوکتی کپور نے جھیلے کئی ریجکشن

یوکتی کپور کو ‘موٹی’ کہے کر بلایا جاتا تھا، لیکن آج یوکتی کپور ہت خوبصورت ہیں-


ٹی وی ڈسک، 25 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سب ٹی وی پر نشر ہوئے شو میڈم سر میں یوکتی کپور نے سب انسپکٹر کرشمہ سنگھ کا کردار نبھا کر خوب مشہور ہوئی تھی-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by YK 🧿💋 (@yuktiikapoor)

 

اداکارہ یوکتی کپور کلرس چینل کے مشہور شو بالیکا ودھو، اگنیپھیرے اور سیا کے رام ، جیسے ہٹ سیریلوں میں بھی کام کرچکی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by YK 🧿💋 (@yuktiikapoor)

 

سال 2010 میں دوردرشن پر نشر ہوئے شو ننھی سی کلی میری لاڈلی شو سے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ یوکتی نے کیریئر کے آغاز میں کافی ریجیکشن کا سامنا کرچکی ہے- انہیں اکثر انکے لکس کو لیکر طعنے دیئے جاتے تھے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by YK 🧿💋 (@yuktiikapoor)

 

اداکارہ نے ایک میڈیا ہاؤس سے بات چیت میں بتایا کہ وہ پہلے ایئر ہوسٹس بننا چاہتی تھی، پر قد کی وجہ سے نہیں بن پائی، اداکارہ ایکٹینگ کو لیکر سنجیدہ نہیں تھی، بعد ازاں انہیں سب جگہ سے تعریف ملنے پر اداکاری کا شوق پیدا ہوا-

 

اداکارہ کو شروع میں شو کے آڈیشن دینے جاتی تو انہیں ، کہا جاتا – لیڈی والی بات نہیں، تمہارا ایسا چہرا نہیں، جیسے باتیں سننے کو ملتی-

 

 

لوگ اداکارہ کو موٹی کہتے، تب وہ تھوڑی صحت مند تھی، لیکن یوکتی نے ہار نہیں مانی اور آج وہ مقبول اداکاراؤں میں سے ایک ہے-

 

جئے پور میں 18 مئی کو پیدا ہوئی اداکارہ یوکتی کپور نے کئی ٹی وی شوز کا حصہ رہی، جن میں جھیل مل ستاروں کا آنگن ہوگا، پیار کا درد ہے میٹھا میٹھا پیارا پیارا، یہ ہیں محبتیں، سیا کے رام، بالیکا ودھو، اگنی پھیرا، لال عشق، میڈم سر، جیسے شوز شامل ہیں-

 

 

سال 2015 میں ہندی فلم یووا میں انہوں نے روشنی کا کردار نبھایا تھا، اداکارہ یوکتی کئی میوزک ویڈیو کا حصہ رہے چکی ہے-یوکتی اپنے مقبول شو میڈم سر میں نبھانئے کردار کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد ہوچکی ہے-

 

 

اداکارہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کافی مقبول ہے، اور اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔