Type to search

ٹی وی اور فلم

اسپلیٹ ویلا کی اداکارہ بھاویہ سنگھ کی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل

ٹی وی ڈسک،13جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چھوٹے پردے کا مشہور شو اسپلیٹ ویلا کی مشہور اداکارہ بھاویہ سنگھ کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھاویہ نے خود ان تصویروں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ بھاویہ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور اسکے ذریعہ ہمیشہ اپنے فینس کے ساتھ جوڑی رہتی ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر بھاویہ کی کچھ بولڈ تصویریں وائرل ہورہی ہے۔ جنہیں بھاویہ نے حال ہی میں شیئر کی تھی۔

بھاویہ سنگھ کی پیدائش 27 مئی 1996 کو نئی دہلی میں ہوئی۔ ماڈلنگ سے پہلے، بھاویہ سنگھ نے جیٹ ایئرویز میں فلائٹ اٹینڈنٹ کی حیثیت سے کام کیا ہے، جسکے بعد انہوں نے ماڈلنگ کی اور ایک نیا مور لیا۔ بھاویہ سنگھ کافی کھلے خیالات کی ہے اور سوشل میڈیا پر لیڈی ڈان کے نام سے مشہور ہے۔ بھاویہ کی بولڈ تصویریں انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہورہی ہے۔ بھاویہ کے انسٹاگرام پر دو لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں۔

انہوں نے بہت سار برانڈ کے لئے کام کیا ہے۔ بھاویہ کا تعلق دہلی سے ہے اور وہ ممبئی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے ماڈلنگ کی شروعات 18 سال کی عمر سے کی تھی۔ بھاویہ ٹک ٹاک ایپ پر بھی کافی فیمس ہیں جہاں وہ اپنی ڈانس کی ویڈیو ڈالا کرتی ہیں۔

(فوٹو:بھاویہ سنگھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لی گئی ہے)

Tags:

You Might also Like