Type to search

ٹی وی اور فلم

ایک بار پھر اپنی فوٹوز کی وجہ سے شرلین چوپڑا سرخیوں میں

فلمی ڈسک،4جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل شرلین چوپڑا اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہے، ایک بار پھر انکی کچھ  تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، ان تصویروں کو خود شرلین چوپڑا نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے- شرلین چوپڑا انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور آئے دن اپنی لیٹسٹ تصویریں شیئر کرتی ہے، شیرلن چوپڑا کے انسٹا پر شیئر کرتے ہی انکی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہے، اسی درمیان انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصویروں کو شیئر کیا ہے-

بلیک بکنی میں شرلین چوپڑا کی تصویروں کو اب تک انسٹاگرام پر 76 ہزار سے زیادہ بار لائک کیا جاچکا ہے، شرلین کی پیدائش 11 فروری 1984 کو حیدرآباد میں ہوئی تھی، شرلین نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات سال 2005 میں فلم ٹائم پاس سے کی تھی، اسکے علاوہ شرلین ریڈ سواستیک اور گیم جیسی فلموں میں نظر آئیں۔

انہیں ایم ٹی وی اسپلٹ ویلا کے چھٹے ورژن کی میزبان کے طور پر بھی منتخب کیا گیا۔شرلین نے بگ باس میں بھی حصہ لیا ہے، وہ پہلی ہندوستانی خاتون ہے جنہوں نے پلے بوائے میگزین کے لیے برہنہ فوٹو شوٹ کرایا، ساتھ ہی شیرلن نے پلے بوائے فوٹو شوٹ کے متعلق میں ایک پریس کانفرنس بھی کی-

 اسکے بعد انہوں نے کئی ہندی فلموں میں سائیڈ رول میں نظر آئی-شرلین کو انسٹاگرام پر 24 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں،شرلین ہندی کے علاوہ تلگو فلموں میں بھی کام کیا،

Tags:

You Might also Like