Type to search

ٹی وی اور فلم

امرتا خان ویلکر سوشل میڈیا پر رہتی ہے ایکٹیو

ٹی وی ڈسک،4جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ امرتا خان ویلکر کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، ان وائرل تصویروں کو خود امرتا خان ویلکر نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے- امرتا خان ویلکر کی یہ ساری تصویریں کافی گلیمرس ہے، انہوں نے اپنے پہنوائے اور فیشن سے اب تک لوگوں کو خوب متاثر کیا ہے، امرتا نے کچھ دنوں پہلے کالے رنگ کے ڈریس میں انسٹاگرام پر اپنی کئی ساری تصویروں کو شیئر کیا تھا، جو لوگوں کو خوب پسند آئی-

ٹیلی ویژن ، مراٹھی سینما کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی امرتا اپنا جلوہ بکھر رہی ہے-

امرتا راضی میں وکی کوشل کی بھابی کا کردار نبھاتی ہوئی نظر آئی تھی- فلم راضی نے صرف عالیہ بھٹ اور وکی کوشل ، بلکہ امرتا خان ویلکر کے لیے بھی فائدے مند ثابت ہوئی- اس فلم سے امرتا کو بالی ووڈ میں اچھی پہچان ملی-

امرتا نے فلم ستیمے و جیتے میں منوج باجپائی کی بیوی کا کردار نبھایا تھا- امرتا سوشل میڈیا سائٹ پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور آئے دن اپنی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہے- امرتا کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ فالورس ہیں-

امرتا کی پیدائش 23 نومبر 1984 کو مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ہوئی، امرتا مراٹھی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہے-

Tags:

You Might also Like