Type to search

وائرل

سرگون مہتا کا نیا گانا تیتلیاں ریلیز

سرگون مہتا تیتلیاں

وائرل ڈسک، 11نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سرگون مہتا ایک اداکارہ، ماڈل، اور ٹی وی ہوسٹ ہے۔ ٹی وی اور پنجابی فلموں کی اداکارہ سرگون مہتا کے ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہے ہیں۔ سرگون لگاتار اپنے پنجابی گانوں سے فینس کو خوب تفریح کرتی ہیں۔ اداکارہ سرگون مہتا سوشل میڈیا پر کافی ایکیٹیو رہتی ہے۔ وہ اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کرتی نظر آرہی ہے۔

بتادیں کہ سرگون اور ہارڈی مہتا کا حال ہی میں ایک نیا گانا تیتلیاں ریلیز ہوا ہے۔ جو یوٹیوب پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ وہی سرگون مہتا نے تیتلیاں گانے کا میکنگ ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

سرگون مہتا کی پیدائش 6 ستمبر 1988 کو چندی گڑھ میں ہوئی۔ انہیں پنجابی سینما میں بہترین کام کے لیے تین پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ اور دو فلم فیئر ایوارڈ پنجابی مل چکے ہیں۔

اپنی محنت سے پنجابی انڈسٹری میں جگہ بنانے والی اداکارہ سرگون مہتا کی بولڈنیس دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ سرگون ایک فیٹنس فریک ہے۔ وہ کئی بار ورک آوٹ اور ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو اور فوٹو ڈالتی رہتی ہے۔

ویڈیو میں سرگون مہتا تیتلیاں کے لیے ڈانس پریکٹس کرتی نظر آرہی ہے۔ ویڈیو میں سرگون مہتا کے لک کافی زبردست لگ رہے ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ کے انداز فینس کو کافی پسند آرہے ہیں۔ انہوں نے پیلے کلر کا ٹاپ پہنا ہوا ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے بلیک کلر کی لمبی اسکرٹ پہنی ہوئی ہے۔ جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے۔

ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سرگون مہتا نے کیپشن میں لکھا تیتلیاں گانے کے پردے کے پچھے کا سین، سنا کے نہیں؟ سرگون کے اس ویڈیو کو اب تک 78 ہزار سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔ بتادیں کہ سرگون اور ہارڈی کا نیا گانا تیتلیاں 9 نومبر کو ریلیز ہوا تھا۔ اس گانے کو اب تک 9.2 ملین ویوز مل چکے ہیں۔

سال 2011 میں نشر ہوئے ٹی وی سیریز پھلوا اور سال 2012 میں نشر ہوئے کیا ہوا تیرا وعدہ سے انہیں کافی مقبولیت ملی۔
جس میں وہ کافی ہاٹ لگتی ہے۔ ان پر ہر طریقے کی ڈریس اچھی لگتی ہے۔ چاہے وہ ویسٹرن پہنے یا انڈین وہ ہر کپڑے کو اچھے سے کیری کرنا جانتی ہے۔ انکی فوٹو اور ویڈیو پر لاکھوں کی تعداد میں لائیکس اور کمنٹس آتے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنا 32ویں سالگرہ منائی ہے۔ جسکی فوٹو اپنے انسٹاگرامم پر شیئر کی ہے۔ وہ اپنے والد کے ساتھ کئی فنی ویڈیو بھی بناتی ہے، جسے فینس بہت پسند کرتے ہیں۔ اسکے ساتھ اپنے وال پر بھی شیئر کرتے ہیں۔
سرگون اپنے آنے والے میوزک ویڈیو اور فلم کی معلومات بھی اپنے فینس سے شیئر کرتی ہے۔

اداکارہ سرگون مہتا کو پنجابی فلموں میں انکی بہترین ایکٹینگ کی وجہ سے تین پی ٹی سی پنجابی فلم اور دو فلم فیئر ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔

انہوں نے 12/24 قرول باغ، اپنوں کے لیے گیت کا دھرم یود، پھلوا، کرائم پیٹرول، ہم نے لی ہے شپتھ، تیری میری لو اسٹوریز، کامیڈی سرکس کے عجوبے، کیا ہوا تیرا وعدہ، نچ بلیئے 5اور 6، بالیکا ودھو، بوگی وگی کڈز چیمپئین، فرح کی دعوت، رشتوں کا میلہ، نچ بلیئے 7، باکس کرکٹ لیگ، دی کپل شرما شو، فیر فیکٹر خطروں کے کھلاڑی 8، بگ باس 11، دی دھرما کمپنی، جیسے شوز شامل ہیں۔

Tags:

You Might also Like