Type to search

وائرل

ندھی اگروال نے شیئر کی باتھ روم سیلفی

باتھ روم سیلفی

وائرل ڈسک،7نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) تیلگو فلموں کی مشہور اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ندھی اگرول نے سوشل میڈیا پر اپنی باتھ روم سیلفی پوسٹ کی ہے۔
ایموجی میں ٹک لگا دیکھ کر لگ رہا ہے کہ جیسے انکی اییک خواہش پوری ہوگئی ہو۔ اس سیلفی میں وہ شیشے کے سامنے برالیٹ اور پینٹس پہنے نظر آرہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Bathroom selfie ✅ 💕💕💕

A post shared by Nidhhi Agerwal 🌟 (@nidhhiagerwal) on

بتادیں کہ ندھی اگروال کی پیدائش 17 اگسٹ 1993 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئی اور ان کی پرورش بنگلور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم ودیاشیلپ اکیڈمی اور ودیا نکیتن اسکول سے ہوئی۔

ندھی اگروال کی اس باتھ روم سیلفی کو 5 لاکھ سے زیادہ لوگ لائیک مل چکے ہیں۔ ندھی تیلگو فلموں میں مقبول نام ہے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ وہ نئے پروجیکٹ کے لیے تامل سیکھ رہی ہے۔ وہ گذشتہ چھ مہینے سے آن لائن کلاسیس لے رہی ہے تاکہ انکی تامل زبان پر اچھی پکڑ ہوسکے۔
ندھی نے ٹائیگرشراف کے مقابلے فلم منا مائیکل سے بالی ووڈ ڈیبیو کیا تھا۔ یہ فلم سال 2017 میں ریلیز ہوئی تھی۔ وہ ساویاساچی، مسٹر مجنوں اور آئی اسمارٹ شنکر، جیسی تامل فلموں میں نظر آچکی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ندھی اگروال نے 2017 میں فلم مننا مائیکل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی-

اس فلم میں ندھی کے مقابلے جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر شراف تھے- اسکے باوجود یہ فلم باکس آفس پر کچھ کمال نہیں کرپائی تھی
– اس فلم کے بعد ندھی کو دو تلگو فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا- ندھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی ایکیٹو رہتی ہے-

آئے دن وہ اپنی لیٹیسٹ تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہے- انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جنکی بڑی بحث ہوئی تھی-
بتادیں کہ انہوں نے بنگلور کے کراسٹ یونیورسٹی سے بزنس مینجمنٹ میں گریجویشن کیا۔ بتادیں کہ ندھی ایک تربیت یافتہ کتھک اور بیلی ڈانسر ہے۔
ندھی کو سال 2017 میں فلم منا مائیکل کے لیے زی سنے ایوارڈ برائے فیمیل ڈیبیو ملا۔