Type to search

ٹی وی اور فلم

اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں آئی جینل جوشی

فلمی ڈسک،3فبروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ماڈل سے اداکارہ بنی جینل جوشی ان دنوں اپنی بولڈ اینڈ ہاٹ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ جینل اپنی تصویروں کی وجہ سے انٹرنیٹ سینسیشن بنی ہوئی ہے۔ جینل سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور آئے دن اپنی لیٹسٹ تصویرں یہاں شیئر کرتی رہتی ہے۔ جینل کے شیئر کرتے ہی انکی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہے۔ ان دنوں جینل کی کچھ بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے۔

جینل ممبئی کی رہنے والی ہے اور انہوں نے اپنی پوری پڑھائی ممبئی ودیا پیٹھ سے کی ہے۔ ماس کمیونیکیشن سے گریجویشن کرنے والی جینل نے انوپم کھیر ایکٹینگ اسکول سے ایکٹینگ میں ڈپلومہ بھی کیا ہے۔ جینل فی الحال فری لانس اداکارہ ہے۔ وہ کئی سارے تھیٹر گروپس اور انٹرٹینمنٹ سے جڑی ہوئی ہے۔ اور جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو بھی کرنا چاہتی ہے۔ جینل اپنی فیٹنس پر بھی خوب توجہ دیتی ہے۔ جینل نے کئی سارے ہاٹ فوٹو شوٹ کروائے ہیں۔ جنہیں جینل نے لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
جینل کی تصویروں کو انسٹاگرام پر بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ انسٹا پر انہیں 3 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ (تصویر بشکریہ: تمام تصاویر جینل جوشی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لی گئیں ہیں)

Tags:

You Might also Like