Type to search

فیشن

سنگر ریحانہ نے ٹرانسپرنٹ ڈریس میں پیرس فیشن ویک میں پہنچی

سنگر ریحانہ ٹرانسپرنٹ ڈریس

فیشن ڈسک، 3 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہالی ووڈ کی مشہور سنگر اور بلینئر ریحانہ حاملہ ہے۔ وہ جلد ہی بوائے فرینڈ آسپ راکی کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔ ریحانہ پچھلے کافی وقت سے کچھ ذیادہ ہی بولڈ ہوگئی ہے۔ حاملہ ہونے کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی سنگر ایک بار پھر بحث میں ہے۔

دراصل ریحانہ حال ہی میں پیرس فیشن ویک کے ڈائر شو میں پہنچی تھیں جہاں سبھی کی نظریں انکی بولڈنیس پر ٹکی رہے گئی۔

ہاٹینس کی ساری حدیں توڑتے ہوئے اس ایونٹ میں ریحانہ بلیک کلر کی بکنی پہن کر پہنچی۔ اسکے ساتھ اوپر سے بلیک ٹرانسپرنٹ ڈریس سے انہوں نے اپنے آپ کو کور کیا ہوا ہے۔

اس لک کو مکمل کرنے کے لیے ریحانہ نے لیدر ٹرینچ کوٹ اور لیدر بوٹس پہنے ہوئے ہیں۔ ایکسوسریز میں لیئرڈ نیکلیس اور میچنگ ایئرینگس۔ ڈارک میرون لپسٹک اور آدھے بالوں کو اوپن رکھے ریحانہ کمال کی لگ رہی تھی۔ یہاں انہوں نے لائٹ میک اپ کیا ہے۔ اس دوران ریحانہ اپنا بیبی بمپ فلانٹ کرتی دیکھ رہی ہے۔

 

ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد لوگوں کی نظریں ریحانہ کی بولڈنیس پر ہی ٹکی رہے گئی ہے۔ اب انکی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by R I H A N N A (@ririgalbadd)

 

فینس ریحانہ کے اس انداز کو کافی پسند کررہے ہیں۔ انکا یہ بکنی اسٹائل دیکھتے ہی بن رہا تھا۔

ویسے بتادیں کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب ریحانہ اتنی ہاٹنیس کے ساتھ اپنےبیبی بمپ کو فلانٹ کررہی ہے۔ کچھ وقت پہلے انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ فوٹوز شیئر کی ہے، جس میں وہ آل بلیک آوٹ فٹ میں نظر آئی تھی۔

سنگر ریحانہ نے حاملہ رہنے کے باوجود بھی خود کو کیسے اسٹائلش رکھ سکتے ہیں یہ ریحانہ نے دنیا کو دیکھا دیا ہے۔ ریحانہ اپنے بہترین فیشن سینس کا تعارف دینے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی۔

حاملہ ہونے کی وجہ سے فیشن فلانٹ کرکے دنیا کو دیکھا دیا کہ وہ عوامی مقام میں کیسے بکنی کو پہنا جاسکتا ہے۔ پیرس فیشن ویک کے ڈیور شو میں پاپ اسٹار شیر میں بلیک بکنی لک میں پہنچی۔

سنگر ریحانہ کی پیدائش 20 فروری 1988 کو سینٹ مائیکل، باربیڈوس میں ہوئی- انکا پورا نام رابِن ریانا فینٹی انہیں سٹیجی نام، ریحانہ کے نام سے مشہور ہے-

وہ ایک آر اینڈ بی اور پاپ موسیقی گلوکارہ ہیں۔ ریحانہ نے پانچ سٹوڈیو البم اور ایک ڈی وی ڈی ریلیز کی ہے۔