Type to search

وائرل

چھٹس گڑھ: سیلاب کے پانی میں کاغذ کی طرح بہہ گئی کار: دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی،7جولائی(اردو پوسٹ) بارش کے بعد ملک کےتمام علاقوں میں پانی بھرنےکی خبریں آرہی ہے۔ تمام طرح کے فوٹو اور ویڈیو بھی سامنے آرہے ہیں۔ اس درمیان چھتیس گڑھ کے امبیکاپور کاایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائر اس ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ کس طرح ایک کار پانی کےتیز بہاؤ میں کاغذ کی طرح بہہ جاتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ برسات کے بعد آئے سیلاب میں کار بہہ گئی۔ نالے میں بہہ گئی اس کار میں سوار شوہر اور اسکے آٹھ سال کے بیٹےکو پہلے ہی باہر نکال لیا گیا تھا۔ پانی کی رفتار اتنی تیز تھی کہ وہ کار کو دور تک بہا لے گئی۔ کار پانی میں کاغذ کی کشتی کی طرح بہتی دیکھی۔