Type to search

جرائم و حادثات

اترپردیش میں دردناک حادثہ ، ڈی سی ایم اور آٹو میں زوردار ٹکر، 8 لوگوں کی موقع پر موت

اترپردیش/اوریا/6جولائی(اردوپوسٹ) اترپردیش کے اوریا ضلع میں ہفتہ کو صبح۔صبح ایک دردناک حادثہ ہوا۔ معلومات کے مطابق ڈی سی ایم اور آٹو میں آمنے سامنے زوردار ٹکر ہوگئی۔ اس حادثے میں 8 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جبکہ 3 لوگوں شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے جہاں انکا علاج چل رہا ہے۔ مرنے والوں میں 5 سرکاری اساتذہ بتائے جارہے ہیں۔
واقع اوریا جنپد کے سہایال تھانے کے سوتھرا اڈہ کے پاس آٹو ڈرائیور کی طر ف اپنے گاڑی کو تیزی و لاپرواہی سے اوور ٹیک کررہا تھا تبھی تیزی سے آرہی ڈی سی ایم ٹرک سے آمنے سامنے کی زوردار ٹکر ہوگئی۔ اس واقع میں 8 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ی بار شدید سڑک حادثہ ہو چکے ہے، لیکن انتظامیہ نے ان واقعات کو روکنے کے لئے کوئی بامعنی قدم نہیں اٹھائے ہے.

Tags: