Type to search

صحت

ارجن رامپال کی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس اس ورک آوٹ سے رہتی ہے فٹ

گیبریلا ڈیمٹریڈس فٹنیس

ہیلتھ ڈسک، 2 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر ارجن رامپال انڈسٹری میں اپنی فیٹنس کے لیے مشہور ہے- وہ صحت کو خاص توجہ دیتے ہیں- آپ شاید ہی جانتے ہونگے کہ ارجن کی ساؤتھ افریقی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس بھی فیٹنس کے معاملے میں پچھے ںہیں ہے-

انہیں آپ فیٹنس فریک بھی کہے سکتے ہیں- ساؤتھ افریقہ میں 8 اپریل 1987 کو کیا ڈیمٹریڈس اور کیریکوس کے گھر پیدا ہوئی گیبریلا ڈیمٹریڈس بے حد مشکل فیٹنس روٹین کو فالو کرتی ہے اور یہی انکے پرفیکٹ فیگر کا راز بھی ہے-

 

وہ اپنے ورک آوٹ کو لیکر کتنی سنجیدہ رہتی ہے آپ اسکا اندازا اس بات سے ہی لگا سکتے ہیں کہ بیٹے کی پیدائش کے 11 دنوں میں ہی وہ اپنی پہلے والی شیپ میں لوٹ آئی تھی-
اس ویڈیو میں گیبریلا ڈیمٹریڈس ورک آوٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہے- گیبریلا ڈیمٹریڈس کو سرکٹ ٹریننگ اور ایچ آئی ٹی یعنی ہائی-انٹینسٹی ٹریننگ کرنا پسند ہے-
وہ صلاح دیتی ہے کہ آپ کو اسکوٹ پش، ویٹیڈ روز، سنگل لیگ لفٹ ، پش آپ اور کیٹل بیل سوئنگ کے 15-10 ریپس 5 راؤنڈس میں ضرور کرنے چاہیئے-
ہائی-انٹینسٹی ٹریننگ کرنے کے فائدے

اسے کرنے پر میٹابولزم بہتر ہوتا ہے-

آپ کے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے-

اس ٹریننگ یا کہیں ورک آوٹ میں اوسط 10 منٹ سے زیادہ ہارٹ ریٹ 75فیصد سے اوپر رہتا ہے- اس ٹریننگ میں کم وقت میں بہت زیادہ کیلوری برن کی جاسکتی ہے-
آپ کے جسم کی آکسیجن لینے کی اور اسے جسم کے باقی حصوں تک پہچانے کی صلاحیت بڑھتی ہے-
آپ کو اس ہائی انٹینسٹی ورک آوٹ کرنے پر بہت لمبے وقت تک ورزش نہیں کرنی پڑتی-
یہ بے حد اثر دار ہے اور آپ کو اپنے جسم میں بہت کم وقت میں ہی بدلاؤ دیکھنے کو ملے گا-
اس ہائی ٹریننگ کو کرنے پر آپ کو چیلنج کا سامنا کرنا آجائے گا کیونکہ اسے کرنا بے حد چیلینجینگ ہے-


(نوٹ: صلاح سمیت یہ مضمون صرف عام معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ کسی بھی طرح سے طبی رائے کا متبادل نہیں ہے، مزید معلومات کے لئے ہمیشہ کسی ماہر یا اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اردو پوسٹ اس معلومات کے لیے ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔ )

Tags:

You Might also Like