Type to search

ٹی وی اور فلم

راگنی ایم ایم ایس کی اداکارہ کرشمہ شرما کی بولڈنیس کا نہیں کوئی جواب

karishma-sharma bold

فلمی ڈسک،19اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چھوٹے پردے سے اپنی اداکاری کی شروعات کرنے والی کرشمہ شرما اکثر ہی اپنے بولڈ اور خوبصورت فوٹو کے لیے بحث میں رہتی ہے۔ ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں کرشمہ شرما گھر میں ہی اپنا وقت گذار رہی ہے۔ اسی درمیان کرشمہ شرما سوشل میڈیا پر اپنی پرانی بکنی فوٹو ایک کے بعد ایک شیئر کررہی ہے۔ راگنی ایم ایم ایس ریٹرنس سے سرخیوں میں آئی۔

زی ٹی وی کے مقبول شو پوترا رشتہ سے کرشمہ شرما نے اداکاری میں کیریئر کی شروعات کی تھی۔ حالانکہ اس شو سے کرشمہ کا کوئی خاص پہچان مل نہ سکی۔ کرشمہ شرما پہلی بار لائف صحیح ہے سے کرشمہ کو کوئی خاص پہچان مل نہ سکی۔ کرشمہ شرما پہلی بار لائف صحیح ہے۔ ویب سیریز میں نظر آئی تھی۔

اسکے علاوہ وہ راگنی ایم ایس ایس ریٹرن میں اپنے بولڈ اوتار کے ساتھ دیکھائی دی جہاں کو کرشمہ نے کافی سرخیاں بٹوری۔ ہم اور فکسر ویب سیریز میں بھی کرشمہ کا بہترین رول دیکھنے کو ملا تھا۔ کرشمہ شرما کپل شرما شو میں بھی نظر آچکی ہے۔ اس شو سے بھی کرشمہ شرما نے کافی سرخیاں حاصل کی۔

کرشمہ شرما نہ صرف ایک اچھی اداکارہ ہے بلکہ وہ ایک شاندار ڈانسر بھی۔ ریتیک روشن کی فلم سپر 30 میں کرشمہ شرما آئٹم نمبر پیسہ دیکھنے کو ملا تھا۔ کارتیک آریان اور سنی سنگھ کی فلم پیار کا پنچنامہ 2 نے باکس آفس پر بہترین مظاہرہ کیا تھا اور اس فلم میں کرشمہ شرما نے ٹینا کا رول پلے کیا تھا۔

سنی سنگھ کی فلم اجڑا چمن باکس آفس پر جادو بکھرنے میں کامیاب نہیں رہی لیکن فلم میں کرشمہ کا کردار ہر کسی کو پسند آیا۔ کرشمہ شرما نے پیار کا پنچنامہ 2 کے علاوہ ہوٹل ملن، اور اجڑا چمن جیسے فلموں میں اپنی اداکاری سے ہر کسی کا دل جیت لیا۔ کرشمہ شرما اپنے اداکاری سے ذیادہ اپنی بولڈ اور سیکسی فوٹو کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انکے چاہنے والوں کی ایک لمبی لسٹ ہے۔

فوٹو:کرشمہ شرما کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like