Type to search

وائرل

کنیکا مان نے ساحل سمندر سے شیئر کی تصویریں

اداکارہ کینکا مان

اداکارہ کنیکا مان نے ساحل سمندر پر بھاگتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی-

کنیکا نے تصویر کے ساتھ ایک سوال پوچھا جس کے مداحوں نے بہت ہی مضحکہ خیز جوابات دیئے۔

کنیکا نے مداحوں سے پوچھا کہ نئے سال کے لیے ان کا کیا پلان ہے تو تمام مداح دیوانے ہو گئے۔


وائرل ڈسک، 1 ڈسمبر (اردو پوسٹ) زی ٹی وی پر نشر ہونے والے سیریل گڈن تم سے نہ ہوپائے گا، کی لیڈ اداکارہ کنیکا مان اس وقت اپنے نئے ٹی وی شو چاند جلنے لگا ، کو لیکر بحث میں ہے- ٹی وی کی عالیہ بھٹ کہی جانے والی کنیکا کی زبردست فینس فالوونگ ہے-

 

 

کنیکا کے فینس ایک جھلک پانے کو بیتاب رہتے ہیں- یہاں تک کہ انکی تصویروں اور سوشل میڈیا پوسٹ پر خوب کمنٹ کرتے ہیں-

 

اس وقت کنیکا مان اپنی ایک تصویر کی وجہ سے بحث میں ہے اس تصویر میں وہ سمندر کنارے پر بھاگتے نظر آرہی ہے-

 

 

 

کنیکا کی معصومیت اور انداز کو دیکھ کر کوئی نہیں کہے سکتا کہ ٹی وی کی گڈن یعنی کینکا مان اصل زندگی میں کافی گلیمرس، بولڈ اور پراعتماد ہے-

 

ویب سیریز روحانیت میں ارجن بجلانی کے ساتھ نظر آئے والی اداکارہ کنیکا مان نے یہ تصویر حال ہی میں یہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، اور ساتھ میں فینس سے ایک سوال پوچھ لیا-

 

کنیکا مان نے فینس سے پوچھا کہ نئے سال کا کیا پلان ہے- بس پھر کیا تھا، فینس جواب دینا شروع کردیئے-

 

وہیں اداکارہ پلک پرسوانی نے جواب دیا کہ وہ پچھلے سال کی طرح اسی جگہ اور اسی وقت ان سے ملیں گے-

 

وہیں کنیکا مان کے اس پوسٹ پر کسی نے لکھا کہ اسکے ایگزام چل رہے ہونگے، تو کسی نے لکھا کہ وہ انہیں چاند جلنے لگا ، میں دیکھ رہے ہونگے-

 

اڈل اور اداکارہ کنیکا مان کی پیدائش 7 اکتوبر 1993 کو ہریانہ کے پانی پت میں ہوئی- کنیکا نے ماسٹرس آف لا کی پڑھائی کی-

 

 

 

 

کنیکا نے سال 2015 میں پنجابی میوزک ویڈیو روح افزا سے ڈیبیو کیا اور ٹی وی پر سال 2016 میں باڑو بہو سے ڈیبیو کیا جبکہ سال 2017 میں پنجابی فلم راکی میٹل سے ڈیبیو کیا-

 

 

 

پروفیشنل فرنٹ کی بات کریں تو کنیکا مان نے ماڈلنگ اور پنجابی میوزک ویڈیو سے اپنا کیریئر شروع کیا تھا-

 

لیکن انہیں مقبولیت گڈن تم سے نہ ہو پائے گا ، کے ذریعہ ملی تھی- ٹی وی سیریلوں کے علاوہ کنیکا مان نے کنڑ اور پنجابی فلموں میں بھی کام کیا-

 

سال 2022 میں انہوں نے روحانیت سے او ٹی ٹی کی دنیا میں بھی قدم رکھا-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like