Type to search

فیشن

مسابا گپتا نے پہنی ایسی یونیک ڈریس

مسابا گپتا یوٹیوب

فیشن ڈسک، 2 ڈسمبر (اردو پوسٹ) مشہور اداکارہ نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا ممبئی میں معنقد ووگ فورس آف فیشن 2023 ایونٹ میں اپنی یونیک ڈریس کی وجہ سے چھائی گئی-

 

 

جمعرات رات منعقد ایونٹ میں سونم کپور سے لیکر تمنا بھاٹیہ جیسی مشہور شخصیات پہنچی تھی- ایونٹ میں مسابا اپنے فیشن برانڈ ہاؤس آف مسابا کی خوبصورت اور یونیک ڈریس پہن کر پہنچی تھی-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Masaba (@masabagupta)

 

 

فیشن کی دنیا میں اپنا ایک الگ مقام بنانے والی اور اپنی پاورفل جرنی سے لاکھوں لوگوں کا متاثر کرنے والی فیشن آئیکون مسابا گپتا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہے جس میں وہ کالے رنگ کی بغیر آستین والی اسٹرٹ – فٹ فل لینتھ ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں-

 

 

پہلی تصویر میں مسابا گپتا کی ڈریس کافی معمولی دیکھ رہے لیکن دوسری تصویر سامنے آتے ہی انکے فیشن کے یونیک سینس کی جھلک دیکھی-

 

 

 

تصویر میں مسابا کی ڈریس میں کمر تک ڈیپ کٹ ہے جس سے اسکین ٹون والی مسابا کی برالٹ اور ہائی ویسٹ انڈرگارمینٹس دیکھائی دے رہے ہیں-

 

مسابا گپتا کی برالٹ اور ہائی ویسٹ انڈرگارمینٹس ، دونوں کو سونے کی کینڈی پن سے سجایا گیا ہے- سگنیچر ہینڈ ویو اور ٹافی کی ڈیزائن بنی ہوئی ہے-

 

اسی کے ساتھ ہی مسابا نے اپنے ہاتھوں میں الگ الگ طرح کے موٹی موٹی چوڑیاں ڈال رکھی ہے- مسابا نے اپنے کانوں میں بڑے ہپس پہنے ہیں-

 

مسابا نے اپنے لک کو براؤنز ٹون میک اپ سے مکمل کیا ہے- وہیں، انکے ہیئر اسٹائل کی بات کریں تو انہوں نے اپنے اسٹریٹ سلکی بالوں کو کھولا چھوڑا ہے-

 

 

 

مسابا نے کیپشن میں یہ بتایا ہے کہ انہیں اس ڈریس کا آئیڈیا تب آیا جب انہوں نے بکنی باڈی کے پرانے خیال کو چھوڑ دیا- مسابا کا کہنا ہے کہ وہ کیک جیسی اپنی من پسند چیزوں کو کھانا نہیں چھوڑنا چاہتی-

 

 

 

مسابا کی یہ ڈریس لوگوں کو خوب پسند آرہی ہے- انکی پوسٹ پر انکی والدہ نینا گپتا ، ستیہ دیپ مشرا سمیت کرینہ کپور، ماہرا خان، سارا تندولکر نے کمنٹ کرکے ڈریس کی تعریف کی ہے-

 

 

 

نینا گپتا نے لکھا، کیا بات ہے بیٹی، وہیں کرینہ کپور نے کمنٹ میں لکھا انکی الگ مہم مسابا ہی کریں گی- مسابا کے شوہر ایکٹر ستیہ دیپ مشرا نے لکھا ہارٹ اور فائر ایموجی شیئر کرکے مسابا کی تعریف کی-

 

 

مسابا گپتا کی پیدائش 2 نومبر 1989 کو ہوئی، انکے والد ویسٹ انڈیز ٹیم کے کرکٹر ویو رچرڈز ہیں۔ اور والدہ بالی ووڈ اداکارہ نینا گپتا ہے-

 

 

 

مسابا گپتا نے سال 2015 میں فلم پروڈیوسر مدھو منٹینا سے شادی کی اور سال 2018 کے آخر میں جوڑے نے الگ ہونے کا اعلان کردیا-

 

 

مسابا گپتا نے اپنی محنت سے فیشن انڈسٹری میں ایک الگ پہچان بنائی ہے۔ مسابا گپتا اور سونم کپور کی بہن ریا کپور مل کر کام کرتی ہے-

 

 

 

مسبا گپتا کی زندگی انکے والد کے بنا گذاری ہے- انکی زندگی پر سال 2020 میں نیٹ فلکس پر مسابا مسابا نام سے ویب سیریز بنی ہے- ج میں انکی جدوجہد سے لیکر کامیابی کے مقام تک پہچنے تک کے سفر کو دیکھایا گیا ہے-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like