Type to search

قومی

کورونا وائرس کو لیکر اداکار شتروگھن سنہا نے کہی یہ بات

دہلی،23اپریل (اے این آئی) ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جارہا ہے۔ ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باوجود اسکے کیسوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ اس درمیان ملک میں کورونا وائرس کے کیس 20 ہزار پار کرگیا ہے۔ بحران کے اس دور میں پورا ملک ایک ساتھ اس جنگ کو لڑنے میں لگا ہے۔

کانگریس رہنما اور فلم اداکارہ شتروگھن سنہا نے ٹیوٹ کرکے کورونا وائرس کا حوصلہ بڑھایا ہے۔شتروگھن سنہا نے ہیلتھ ورکرز ، پولیس اہلکاروں کو ٹیوٹ کرکے سلام کہا ساتھ ہی انکی سلامتی کی دعا بھی کی۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بحران کے وقت میں ملک کو مدد کرنے کے لیے فلمی اسٹارس کی بھی تعریف کی۔

غور طلب ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے پورے ملک کو پریشان کردیا ہے۔ ملک کے سبھی بڑے شہر اسکی زرد میں آئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار پر نظر ڈالے تو وائرس سے انفکشن ضعلوں کی تعداد اس ماہ دو اپریل کو 211 تھی جب کہ 21 اپریل تک 430 تک جا پہچی ہے۔ ملک کے چھ بڑے شہر کورونا وائرس کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ بن کر ابھرے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے اب تک جتنے معاملے ہیں۔

Tags: