Type to search

صحت

سکین کینسر سے بچنا ہے تو جان لیں یہ باتیں

ہیلتھ ڈسک/1اگسٹ(اردوپوسٹ) سکین (جلد) کینسر ہر سال بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنی زرد میں لیتا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو اسکے بارے میں بعد کی اسٹیج میں پتہ چلتا ہے۔ جس سے کینسر کو ٹریٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسے میں ضرورت ہے کہ یہ جانا کہ آپ کیسے اپنی سکین کو کینسر سے بچا سکتے ہیں۔

سورج کی کرنوں سے بچاؤ

یوں تو کئی بار اپنے سنا ہوگا کہ سورج کی کرنوں سے سکین کو ڈیمیج پہنچتی ہے۔ لیکن یہ کرنیں کینسر کے لیے بڑی ذمہ دار ہے۔ بہتر یہی ہے کہ زیادہ ایکسپوزر سے بچ جائے۔ خاص طور پر صبح 11 سے دوپہر 2 بجے تک کی دھوپ میں جانے سے بچیں۔

سن سکرین

بار۔بار سن سکرین لگانے میں بھلے ہی آپ کو کاہلی آئے۔ لیکن ہر تین گھنٹے میں اس کریم یا لوشن کو ضرور لگائے۔ یہ آپکی سکین کو ریز سے ہونے والی ڈیمیج(نقصان) سے بچاتی ہے۔ یووی ریز سکین کینسر کی ایک بڑی وجہ ہے۔

آرٹیفیشل ٹیننگ

کئی لوگ سکین کے لیے آرٹیفیشل ٹیننگ مشین یا سپرے کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن انکا ایسا کرنا سکین کو نقصان پہچاتے ہوئے کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس سے جوڑے کئی معاملے بھی سامنے آچکے ہیں۔ جو اس خطرے کی مثالیں ہیں۔

سستے کاسمیٹک

بازار میں کئی نقلی اور سستے کاسمیٹک پراڈکٹس موجود ہے۔ جس میں ایسے کیمیکل موجود ہوتے ہیں جو سکین کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ جو کینسر کی شکل بھی لے سکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ برانڈ کے پراڈکٹ یا پھر نچیرل پراڈکٹس کا استعمال کریں۔

Tags: