Type to search

وائرل

ہندو-مسلم لڑکیوں کو ایک۔دوسرےسے ہوا پیار’ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک/1اگسٹ(اردوپوسٹ) انجلی چکرا اور سوندس ملک نام کی دو لڑکیوں کا فوٹ شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ایک جیسے سیکس کپل کی تصویر اتنی شاندار ہے جو ایک بار دیکھے وہ دوبارہ دیکھے بنا رہا نہ پائے۔ فوٹوز کی ہی طرح اس شوٹ کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں سے ایک لڑکی انڈیا(انجلی چکرا) کی ہے تو دوسری پاکستان (سنداس ملک) کی ۔
ٹریڈیشنل آوٹ فٹس اور جیولری پہنے یہ شوٹ نیویارک میں ہوا۔ فوٹوگرافر نے اس شوٹ کو نام دیا ہے۔ ’اے نیو یارک لو اسٹوری’۔۔۔
اس شوٹ کو ابھی تک 70 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ری ٹیوٹ اور 45 ہزار سے زیادہ لوگوں نے لائک کیا ہے۔ ان فوٹوز کی سوشل میڈیا پر جم کر تعریف کی جارہی ہے۔
فوٹوگرافر سرور احمد نےایک اور پوسٹ کرکےاس کپل کو مبارکباد دیا کیا۔ وہیں انجلی نے بھی اس فوٹوز کو شیئر کرتے ہوئے سنداس کے بارے میں لکھتی ہے۔ ہیپی اینورسری اس لڑکی کو جس نے مجھے پیار کرنا سیکھایا۔
ابھی حال ہی میں ایک گئے کپل کی شادی کی تصویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ امیت شاہ اور آدتیہ نے امریکہ کے نیوجرسی میں ایک مندر میں شادی کی تھی۔

Tags: