Type to search

فیشن

ہالی ووڈ اداکارہ میگن فاکس نے ایم ٹی وی ایوارڈ میں پہنی ٹرانسپرنٹ ڈریس

اداکارہ میگن فاکس

فیشن ڈسک، 16 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امریکن ماڈل اور اداکارہ میگن فاکس نے ریڈ کارپٹ پر ٹرانسپرنٹ ڈریس پہن کر ایم ٹی وی وی ایم ایز 2021 میں پہنچ گئی جس سے وہ سرخیوں میں آگئی-

ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ 2021 ستمبر 12 کو نیویارک کے بروکلین کے بارکلیز سینٹر میں منعقد ہوا۔ ایوارڈ تقریب نے مشہور شخصیات کازبردست انداز اور حیرت انگیز لکس دیکھنے کو ملا۔

ویڈیو میوزک ایوارڈ میں میگن فاکس اپنے بوائے فرینڈ مشین گن کیلی کے ساتھ 2021 وی ایم اے کے ریڈ کارپٹ پر بولڈ ڈریس پہن کر اتری تو لوگوں کی نگاہیں تھمی کی تھمی رہ گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Megan Fox (@meganfox)

 

گلیمر کی دنیا میں رہنے والے ستارے عام طور پر کافی الگ آوٹ فٹ پہنتے رہتے ہیں، ستاروں کے ایسے الگ آوٹ فٹ نہ صرف لوگوں کی توجہ کھیچنتے ہیں بلکہ انہیں سرخیوں میں بھی لے آتے ہیں-

حال ہی میں کچھ ایسا ہوا جب ہالی ووڈ سپر اسٹار میگن فاکس پوری طرح ٹرانسپرنٹ ڈریس پہن کر ایم ٹی وی وی ایم ایز 2021 میں پہنچ گئی-

انہوں نے اسی آوٹ فٹ میں ریڈ کارپٹ پر کیٹ واک کیا اور سب کی نظریں میگن پر ہی ٹک گئی-

میگن کی اس ڈریس میں انکے انئیر ویئر بھی صاف نظر آرہے تھے اور انکی یہ ڈریس کافی عجیب نظر آئی-

میگا فاکس اس ایونٹ میں اپنے بوائے فرینڈ مشین گن کیلی کے ساتھ پہنچی تھی- اس آوٹ فٹ کے میگن نے نیوڈ کلر کی برا اور شیمارنگ انیئر ویئر پہنی تھی جو کہ عوام کی توجہ لے رہی تھی-

کھلے بالوں میں میگن فاکس کافی قاتلانہ لک دے رہی تھی اور انکا یہ بولڈ انداز لوگوں کو کافی پسند آیا-

اداکارہ میگن فاکس کی پیدائش 16 مئی 1986 کو امریکہ میں ہوئی- میگن کا پورا نام میگن ڈینس فاکس ہے، انہوں نے سال 2010 میں برائن آسٹن گرین سے شادی کی-

انہیں فلم ٹرانسفارمرس فرنچائز سے پہچان ملی- میگن سال 2001 میں آئی فلم ہالی ڈے ان دی سن سے ڈیبیو کیا- اسکے بعد وہ سال 2003 میں آئی فلم بیڈ بوائز 2 میں کام کیا-

اسکے بعد کنفیشن آف اے ٹین ایچ ڈرامہ کوئین، ٹرانسفارمر جیسی فلموں میں نظر آئی،

اداکارہ میگا فاکس فلموں کے علاوہ کئی ٹی وی شوز اور میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا

بتادیں کہ میگن فاکس کئی سپر ہٹ فلموں کا حصہ رہ چکی ہے اور آنے والے وقت میں انکی فلم بگ گولڈ بریک ریلیز ہونے جارہی ہے-
https://zeenews.india.com/hindi/entertainment/hollywood/hollywood-superstar-megan-fox-wears-transparent-dress-stuns-mtv-vmas-2021-red-carpet/985262
https://www.instagram.com/meganfox/